ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہمولہ جھڑپ میں مارا گیا لشکر کمانڈر کئی ہلاکتوں میں ملوث تھا:آئی جی پی کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-21
in تازہ تریں
A A
سوپورمیں بینکر پر پیٹرول بم پھینکنے والی برقعہ پوش خاتون کی شناخت کی گئی ہے:کمار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر/۲۱؍اپریل
کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل‘ وجے کمار کا کہنا ہے کہ بارہمولہ تصادم آرائی کے دوران مارا جانے والا لشکر کمانڈر یوسف کانٹرو ضلع بڈگام میں ایک ایس پی او اور اس کے بھائی کی حالیہ ہلاکت میں ملوث تھا۔
آئی جی پی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ بارہمولہ انکاؤنٹر میں لشکر طیبہ کا اعلیٰ کمانڈر یوسف کانٹرو مارا گیا۔انہوں نے کہا’’وہ (یوسف کانٹرو) ضلع بڈگام میں جموں و کشمیر پولیس کے ایک ایس پی او، اس کے بھائی، ایک فوجی جوان اور ایک شہری کی حالیہ ہلاکتوں سمیت کئی شہریوں اور سیکورٹی فورسز کی ہلاکتوں میں ملوث تھا‘‘۔
کمار ٹویٹ میں یوسف کانٹرو کی ہلاکت کو بہت بڑی کامیابی سے تعبیر کیا۔
بتادیں کہ بارہمولہ کے مالوا میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم میں مذکورہ لشکر کمانڈر ہلاکت کے علاوہ تین فوجی جوان اور ایک شہری زخمی ہوا ہے جبکہ آپریشن ہنوز جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہ مولہ تصادم :لشکر طیبہ کا جنگجو ہلاک‘۳فوجی اور ایک شہری زخمی، آپریشن ہنوز جاری:پولیس

Next Post

کشمیر میں دہشت گردی کے خاتمے میں این آئی اے کا اہم کردار:امت شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
کشمیر میں دہشت گردی کے خاتمے میں این آئی اے کا اہم کردار:امت شاہ

کشمیر میں دہشت گردی کے خاتمے میں این آئی اے کا اہم کردار:امت شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.