منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس نے اڈیشہ ٹرین حاثے کے سلسلے میں بی جے پی حکومت کو پھر سے نشانہ بنایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-07
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// کانگریس نے منگل کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی مرکزی حکومت پر جمعہ کی شام اڈیشہ کے بالاسور ضلع میں ہوئے شدید ٹرین حادثے کے سلسلے میں پھر سے نشانہ بنایااور مودی حکومت پر اپنی ناکامیابیوں سے توجہ ہٹانے کا الزام لگایا۔
کانگریس کی ترجمان سپریہ شرینیٹ نے یہاں پریس کانفرنس میں کہا،[؟]یہ پتہ لگانے کے بجائے کہ اس شدید حادثے کی کیا وجہ ہے ۔ حکومت اب اس حادثے کے پیچھے سازش ہونے کی کہانی گڑھ رہی ہے اور مسافروں کی حفاظت پر توجہ دینے سے بھاگ رہی ہے ۔
محترمہ شرینیٹ نے کہا کہ ریل کے وزیر اشونی ویشنو کو شدید ریل حادثے کی اخلاقی ذمے داری لینی چاہئے اور اپنے عہدے سے استعفی دینا چاہئے ۔ انہوں نے کہاکہ ایک بار پھر مودی حکومت اپنی ‘ناکامیابیوں’سے لوگوں کی توجہ ہٹا رہی ہے ۔ بی جے پی حکومت نے شہریوں کے تحفظ کو ترجیح دینے سے دور ہٹ کر رہی ہے ۔
کانگریس ترجمان نے کہا،حقیقت یہ ہے کہ ریل حادثے اس لئے ہو رہے ہیں کیونکہ مسافروں کی حفاظت اس حکومت کی ترجیح نہیں ہے ۔
اس سے پہلے کانگریس صدر ملکاارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی ایک خط لکھا تھا اور مسافروں کی حفاظت کے سلسلے میں اپنی فکر کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اڈیشہ کے بالاسور ضلع میں شدید ٹرین حادثے کے سلسلے میں ریل کے وزیر کے کھوکھلے سیکیورٹی دعوں کی پول کھل گئی ہے ۔
مسٹر کھڑگے نے خط میں لکھا،ہندوستانی تاریخ کی سب سے شدید ریل حادثے میں سے ایک اڈیشہ کے بالاسور میں ہوئے ٹرین حادثے نے ملک کو ہلاکر رکھ دیا ہے ۔ اس ٹرین حادثے سے ہم سبھی کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئی ہیں۔ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو کے سیکیورٹی ‘کھوکھلے ’ دعوں کی پول اب کھل کر سامنے آ گئی ہے ۔
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بھی کہاہے اس شدید حادثے کی اخلاقی ذمے داری لیتے ہوئے مسٹر ویشنو کو استعفی دے دینا چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی بی آئی سے نہیں، اڈیشہ کے ٹرین حادثہ کی تحقیقات ماہرین کی ٹیم سے کرائیں: کانگریس

Next Post

وزیر ریلوے تمام جنرل منیجر اور ڈی آر ایم کے ساتھ ورچوئل میٹنگ کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
افسران کو ہر گھر میں کنکٹویٹی کو یقینی بنانا چاہئے : وزیر مواصلات

وزیر ریلوے تمام جنرل منیجر اور ڈی آر ایم کے ساتھ ورچوئل میٹنگ کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.