جموں//
مرکزی وزیر برائے شہری امور پیٹرولیم اور قدرتی گیس ہردیپ س گھ پوری ے پیر کے روز کہاکہ دفعہ ۳۷۰کی م سوخی سے ہ صرف سیکورٹی صورتحال بہتر ہوئی بلکہ اس وقت ہر ایک شعبہ ترقی کی راہ پر گامز ہے۔پوری ے کہاکہ اوڈیشہ ریل حادثے کی بڑے پیما ے پر تحقیقات شروع کی گئی ہے۔ا باتوں کا اظہار مرکزی وزیر ے جموں میں امہ گاروں سے بات چیت کے دورا کیا۔مرکزی وزیر ے کہاکہ جموں وکشمیر میں بڑے پیما ے پر تعمیر وترقی کے کام شروع کئے گئے ہیں جس وجہ سے لوگوں ے راحت کی سا س لی۔ا ہوں ے مزید بتایا کہ شہری علاقوں کے لوگوں کیلئے میٹرو ایک اثاثہ ہے۔پوری کا کہ ا تھا کہ دفعہ ۳۷۰کی م سوخی سے جموں وکشمیر میں حالات بہتر ہوئے اور تعمیرو ترقی کے کام بھی بڑے پیما ے پر شروع کئے گئے۔ا ہوں ے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر میں اس وقت حالات پوری طرح سے معمول پر آئے ہیں اور یہ مرکزی حکومت کی پالیسیوں کا تیجہ ہے۔اوڈیشہ ریل حادثے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں مرکزی وزیر ے کہاکہ راہول گا دھی کو اس پر سیاست ہیں کر ی چاہئے۔ا ہوں ے کہا کہ مجھے بہت دکھ ہوا کہ اپوزیش پارٹیاں ا سا ی جا وں پر بھی سیاست کر رہی ہیں۔ا کا مزید کہ ا تھا کہ راہل گا دھی کویو پی اے حکومت کی کارکردگی پر ظر دوڑا ی چاہئے۔