نئی دہلی// وزیر اعظم نے ہندوستان کی مردوں کی جونیئر ہاکی ٹیم کو مردوں کے جونیئر ایشیا کپ میں فتح حاصل کرنے کے لیے مبارکباد پیش کی ہے۔
انہوں نےہندوستان کی مردوں کی جونیئر ہاکی ٹیم کو مردوں کے جونیئر ایشیا کپ میں فتح حاصل کرنے کے لیے مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛’’مردوں کے جونیئر ایشیا کپ میں شاندار کامیابی کے لیے مردوں کی ہماری جونیئر ہاکی ٹیم کو دلی مبارکباد۔ ان کی یہ فتح ہمارے نوجوانوں کی ابھرتی ہوئی صلاحیت اور عزم مصمم کی مظہر ہے۔ انہوں نے بھارت کو فخر کا احساس کرایا ہے۔‘‘