جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

لیونل میسی کا ’مستقبل‘ بارسلونا میں واپسی یا سعودی کلب سے معاہدہ؟

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-03
in کھیل
A A
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

لندن//
مشہور فٹبالر لیونل میسی ہفتے کو فرانسیسی کلب پی ایس جی کی طرف سے اپنا آخری میچ کھیلیں گے تاہم ان کے مستقبل کے حوالے سے ابھی سے ہی مختلف آوازیں آنا شروع ہوگئی ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق 35 سالہ لیونل میسی کو اپنے سابق کلب بارسلونا میں واپسی کا فی الحال کوئی اشارہ نہیں ملا ہے اور نہ ہی اس حوالے سے انہیں کوئی آفر کی گئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق بارسلونا کے منیجر ژاوی ہرنینڈس لیونل میسی کی واپسی پر زور دے رہے ہیں لیکن اسٹار فٹبالر کی طرف سے میڈیا کو بتایا گیا ہے کہ انہیں بارسلونا کلب کی طرف سے فی الحال کوئی پیشکش موصول نہیں ہوئی ہے۔
ژاوی ہرنینڈس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے لیے اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر میسی واپس آتا ہے تو وہ فٹبال کی سطح پر ہماری مدد کرے گا اور میں نے صدر کو یہ بتا دیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اسپینش فٹبال لیگ کے صدر زیویئر ٹیباس اپریل میں کہہ چکے ہیں کہ لیونل میسی کی بارسلونا میں واپسی مشکل لگتی ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق بارسلونا اس وقت لالیگا کے مالیاتی منصوبے کی منظوری کا انتظار کر رہا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال ارجنٹینا کو قطر میں فٹبال ورلڈ کپ جتوانے والے لیونل میسی نے 13 سال کی عمر میں بارسلونا کلب سے کھیلنا شروع کیا تھا جس کے بعد 2021 میں وہ اپنی طویل وابستگی ختم کر کے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے جڑ گئے تھے۔
رپورٹس کے مطابق لیونل میسی نے 2021 میں پی ایس جی کے ساتھ 2 سال کا معاہدہ کیا تھا جو رواں برس ختم ہو جائے گا۔
دوسری جانب حالیہ دنوں میں لیونل میسی کو سعودی کلب الہلال کی جانب سے بھی بہت بڑی مالیت کے معاہدے کی پیشکش کی خبریں سامنے آئی تھیں جبکہ لیونل میسی گزشتہ ماہ اہلِ خانہ کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب بھی گئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بکرا بھی آزاد اور قصاب بھی

Next Post

پاک سری لنکا ون ڈے میچز نہیں ہوں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
پاک، سری لنکا ویمنز سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

پاک سری لنکا ون ڈے میچز نہیں ہوں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.