اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

محمد بن سلمان کی طیب اردگان کو دوبارہ منصب سنبھالنے پرمبارکباد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-02
in عالمی خبریں
A A
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جے شنکر۲۶ ستمبر کویو این  کی  جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کریں گے

نیپال اور چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 1270 سے متجاوز، امدادی کارروائیاں جاری

الریاض//
سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم جناب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن کو الیکشن میں دوبارہ کامیابی اور منصب صدارت سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ترک صدر طیب ایردوآن سے ٹیلیفون پر بات کی اور انہیں 28 مئی کے صدارتی انتخابات میں دوبارہ صدر منتخب ہونے پرمبارک باد پیش کی۔
خیال رہے کہ 28 مئی بہ روز اتوار کو ترکیہ میں دوسرے مرحلے کے صدارتی انتخابات میں صدر رجب طیب ایردوآن نے حزب اختلاف کے امیدوار کمال کلیچدار اوگلو کو شکست دے کر تیسری مرتبہ صدارتی الیکشن جیت لیا تھا۔
گذشتہ اتوار کو ترک الیکشن کمیشن نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ ایردوآن نے تیسری بار صدارتی انتخاب جیت لیا ہے۔
کمیشن کے سربراہ احمد یانر نے بتایا کہ ایردوآن نے باضابطہ طور پر صدارتی انتخاب میں 52.14فیصد ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین کے دارالحکومت کیئف میں رات گئے حملے میں 3 افراد ہلاک

Next Post

جنوبی کوریا کا کم جونگ اُن کی خرابیٔ صحت سے متعلق بڑا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

جے شنکر۲۶ ستمبر کویو این  کی  جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کریں گے

2026-09-06
نیپال اور چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 1270 سے متجاوز، امدادی کارروائیاں جاری
عالمی خبریں

نیپال اور چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 1270 سے متجاوز، امدادی کارروائیاں جاری

2026-09-05
امریکہ میں ڈیزل کی قومی اوسط قیمت ریکارڈ بلند ترین سطح پر
عالمی خبریں

امریکہ میں ڈیزل کی قومی اوسط قیمت ریکارڈ بلند ترین سطح پر

2026-09-05
تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ایران قرار دینے والے امریکی نائب صدر کو ایران کا جواب
عالمی خبریں

تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ایران قرار دینے والے امریکی نائب صدر کو ایران کا جواب

2026-09-05
ایران جنگ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ٹرمپ کا دو ٹوک موقف: "میں کبھی معافی نہیں مانگوں گا، فیصلہ درست تھا”
عالمی خبریں

ہم یورپ کو ایرانی جوہری خطرے سے بچا رہے ہیں:ٹرمپ کا دعویٰ

2026-09-05
عالمی خبریں

ال نینو ہوا تیز، 2027 کے آغاز تک شدید گرمی اور شدید موسمی واقعات کا خطرہ

2026-09-05
بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی  وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات
اہم ترین

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات

2026-09-04
اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

نیتن یاہو کی ایران کو دھمکی، اسرائیل پر حملے کی صورت میں ’’سنگین نتائج‘‘ کا انتباہ

2026-09-04
Next Post
شمالی کوریا کی امریکا کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی

جنوبی کوریا کا کم جونگ اُن کی خرابیٔ صحت سے متعلق بڑا دعویٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.