جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

حج 2023:سرینگر سے7جون سے حج پروازوں کا سلسلہ شروع ہوگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-31
in ٹاپ سٹوری
A A
حج ۲۰۲۲:سعودی عرب نے ۱۰ لاکھ زائرین کو حج کی اجازت دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۳۱مئی

سال رواں کے فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے سے۷جون سے حج پروازوں کا سلسلہ شروع ہوگا جو ۲۲جون کو اختتام پذیر ہوگا۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

حج ایگزیکٹیو افسر عبدالسلام میر نے بدھ کے روز میڈیا کو بتایا کہ امسال سری نگر ہوائی اڈے پر حج پروازوں کا سلسلہ ۷جون سے شروع ہوگا جو۲۲جون کو اختتام پذیر ہوگا۔انہوں نے کہا کہ۷جون کو ہوائی اڈے سے ۲حج پروازیں اٹھیں گی۔

میر کا کہنا تھا کہ پہلی پروازسہ پہر۳بجے روانہ ہوگی جبکہ دوسری پرواز شام ۷بجے روانہ ہوگی۔

حج افسر نے کہا کہ۳بجے کی پرواز کے عازمین حج کو صبح دس بجے حج ہاﺅس پہنچنا ہے جبکہ۷بجے کی پرواز والے عازمین کو۲بجے دن حج ہاﺅس پہنچنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ امسال بھی عازمین کے لئے تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ عازمین کو افواہوں پر کان نہیں دھرنا چاہئے ۔

میر نے کہا کہ جو بھی ٹونٹفکیشن ہماری طرف سے جاری ہوگی اس کو الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے ذریعے مشتہر کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ عازمین کو چاہئے کہ وہ معلومات کے لئے ہماری ویب سائیٹ مسلسل دیکھا کریں۔

بتادیں کہ امسال جموں وکشمیر کے قریب دس ہزار عازمین حج کا فریضہ انجام دی

ں گے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایل او سی پرگرفتارکئے گئے تین ملی ٹینٹوں کے گھروں کی تلاشیاں

Next Post

ایل جی سنہا کی عوامی شکایات کو دور کرنے کےلئے شہریوں سے بات چیت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ایل جی سنہا کی عوامی شکایات کو دور کرنے کےلئے شہریوں سے بات چیت

ایل جی سنہا کی عوامی شکایات کو دور کرنے کےلئے شہریوں سے بات چیت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.