جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

حملہ اور ہراساں کرنے کی شکایت پر ڈی ڈی سی ممبر کے خلاف مقدمہ درج: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-31
in تازہ تریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر/۳۱مئی
جموں کشمیر پولیس نے بی جے پی کے ایک لیڈر اور ڈی ڈی سی ممبر بالہامہ کے خلاف مبینہ طور حملہ اور ہراساں کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے ۔
پولیس نے کہا کہ موصوف بی جے پی لیڈر اعجاز حسین راتھر جو حج کمیٹی کا ممبر بھی ہے ، کے خلاف ناظم حیسن بٹ اور امداد علی میر کی طرف سے کی گئی شکایت کی بنیاد پر پولیس اسٹیشن پانتھہ چوک میں کیس درج کیا گیا۔
سری نگر پولیس نے بدھ کے روز ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا”ناظم حسین بٹ اور امداد علی میر کی طرف سے درج کی گئی شکایت کی بنیادوں پر ڈی ڈی سی ممبر اعجاز حسین راتھر کے خلاف آئی پی سی 323،341 کے تحت ایک ایف آئی آر درج کیا گیا“۔
ٹویٹ میں کہا گیا”موصوف لیڈر پر یہ مقدمہ غلط روک تھام اور رضاکارانہ طور زیادتی کرنے کے الزام میں رجسٹر کیا گیا“۔
بتادیں کہ گذشتہ شام ایک ویڈیو وائرل ہوا جس میں کچھ لوگوں کو موصوف ڈی ڈی سی ممبر کے خلاف یہاں پریس کالونی میں احتجاج کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو اس پر حملہ کرنے اور انہیں ہراساں کرنے کا الزام لگا رہے ہیں۔
دریں اثنا سرینگر میونسپل کارپویشن کے میئر جنید عظیم متو نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا”بی جے پی سے تعلق رکھنے والے موجودہ ڈی ڈی سی ممبر بالہامہ سری نگر نے لوگوں میں خوف و دہشت کا ماحول پھیلا رکھا ہے “۔انہوں نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا”یہ ایک ماہ سے کم عرصے میں اس کی طرف سے کسی شہری پر کیا جانے والا دوسرا حملہ ہے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر جموں شاہراہ اور تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک بند

Next Post

بٹہ مالو میں چھرا گھونپنے کا کیس‘ملزام گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
بٹہ مالو میں چھرا گھونپنے کا کیس‘ملزام گرفتار:پولیس

بٹہ مالو میں چھرا گھونپنے کا کیس‘ملزام گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.