ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 عنقریب ماڈرن ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری چالو ہو گی  

 موجودہ لیبارٹریز ہیں کو بھی مزید بہتر بنایا جا رہا ہے:کمار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-31
in اہم ترین
A A
کووِڈ کی روکتھام کی تیار ی کیلئے فرضی ڈرل کا اِنعقاد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

  سرینگر//
سیکریٹری ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن‘ بھوپندر کمار کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں عنقریب ایک ماڈرن ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری چالو ہونے والی ہے ۔
کمارنے کہا کہ جو ہماری موجودہ لیبارٹریز ہیں ان کو بھی مزید بہتر بنایا جا رہا ہے ۔
سیکریٹری ہیلتھ کا کہنا تھا کہ کہیں سے بھی غیر معیاری ادویات کے بارے میں شکایت موصول ہوتی ہے تو فوری طور پر ضروری کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے ۔
کمار نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
سیکریٹری ہیلتھ نے کہا’’ہماری سٹیٹ میں بہت جلد ایک ماڈرن ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری چالو ہونے والی ہے جو لگ بھگ مکمل ہے اور اس کیلئے مشینیں بھی آنا شروع ہوئی ہیں‘‘۔
کمار کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس بہت جلد اپنی ٹیسٹنگ سہولت ہوگی اور اس کے علاوہ جو ہماری موجودہ لیبارٹریز ہیں ان کو بھی مزید بہتر بنایا جا رہا ہے جس کیلئے حکومت نے ۲۳کروڑ روپیے واگذار بھی کئے ہیں۔
کمار نے کہا کہ ٹیسٹنگ گنجائش کو بڑھانا اور معیار کو بر قرار رکھنا ہماری توجہ کا خصوصی مرکز ہے ۔انہوں نے کہا کہ کہیں سے بھی غیر معیاری ادویات کے بارے میں شکایت موصول ہوتی ہے تو ہم فوری طور پر ضروری کارروائی کرتے ہیں۔
ہیلتھ سکریٹری کہنا تھا کہ دیہی علاقوں میں ہیلتھ افراسٹرکچر کو بہتر بنا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا’’ہر سطح کے ہیلتھ ادارے میں کیا سہولیات ہونی چاہئے وہ طے ہیں لیکن کبھی ایسا ہوتا ہے کہ لوگ پی ایچ سی میں ضلع ہسپتال جیسی سہولیات چاہتے ہیں جو ممکن نہیں ہے ‘‘۔
کمار کا کہنا تھا کہ ہم کمیوں کو دور کرنے کیلئے ایک روڈ میپ تیار کر رہے ہیں۔
سیکریٹری ہیلتھ نے کہا کہ ہم وقت وقت پر خالی اسامیوں کو پی ایس سی یا جے کے ایس ایس بی کو ریفر کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے پچھلے دنوں قریب تین ہزار اسامیاں ریفر کی ہیں وہاں سے بھی ڈیڑھ دو ہزار اسامیوں کی بھرتی ہوئی ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت نوجوانوں، کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے:ایل جی سنہا

Next Post

’ٹارگٹ کلنگ کی روک تھام ‘سخت سکیورٹی اقدامات کئے جائیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ایک طویل عرصے بعد جے کے اے ایس افسران آئی اے ایس میں شامل:ڈاکٹر جتندر

’ٹارگٹ کلنگ کی روک تھام ‘سخت سکیورٹی اقدامات کئے جائیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.