ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پلوامہ میں نقب زنوں نے بارہ دکانوں کو لوٹ لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-31
in مقامی خبریں
A A
گاندھی نگر میں تاجر گھرانہ پانچ گھنٹوں تک یرغمال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جنوبی ضلع پلوامہ میں نامعلوم چوروں نے درمیانی شب ایک درجن کے قریب دکانوں کے شٹر توڑ کر مالہ و اسباب کو لوٹ کر نو دو گیارہ ہوئے ۔
اطلاعات کے مطابق منگل کے روز پلوامہ قصبے میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب نقب زنوں نے ایک درجن دکانوں میں موجود قیمتی اشیائچرا کر راہ فرار اختیار کی ۔
محمد شفیع نامی ایک مقامی شہری نے بتایا کہ درمیانی شب چوروں نے ان کے میڈیکل شاپ میں نقب لگا کر وہاں سے لیپ ٹاپ اور نقدی چرائی ۔انہوں نے بتایا کہ دکان میں سی سی ٹی وی بھی نصب ہے تاہم چوروں نے سی سی ٹی وی مونٹر کو بھی چرا لیا ۔
ایک اوردکاندر عبدالقیوم ڈار نے بتایا کہ منگل کی صبح پتہ چلا کہ پلوامہ قصبے میں چوروں نے ایک درجن دکانوں کا صفایا کیا۔انہوں نے بتایا کہ چوروں نے دکانوں سے قیمتی اشیاء اور نقدی چرائی ہے ۔
ان کے مطابق پولیس ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور اس ضمن میں کیس درج کرکے نامعلوم نقب زنوں کی تلاش شروع کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص شدید زخمی

Next Post

حکومت نوجوانوں، کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے:ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
حکومت نوجوانوں، کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنے کےلئے پرعزم ہے:ایل جی سنہا

حکومت نوجوانوں، کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے:ایل جی سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.