ہفتہ, جون 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

قاضی گنڈ میں شراب دکان کھولنے کے خلاف ہڑتال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-30
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

سرینگر/۲۹مئی
جنوبی کشمیر کے قصبہ قاضی گنڈ میں پیر کے روز شراب کی دکان کھولنے کے خلاف مکمل ہڑتال رہی۔
تفصیلات کے مطابق قصبہ قاضی گنڈ میں پیر کے روز شراب دکان کھولنے کے خلاف بطور احتجاج مکمل ہڑتال کی گئی۔
قصبے میں دکانیں بند رہیں اور دیگر تجارتی سرگرمیاں بھی معطل رہیں تاہم سڑکوں پر نجی ٹرانسپورٹ کی نقل وحمل جاری رہی۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ یہ ہڑتال شراب دکان کھولنے کے خلاف کی گئی۔
ایک مقامی شخص نے بتایا کہ شراب دکان کھولنے سے ہمارا معاشرہ خراب ہوگا اور ہمارے بچوں پر برے اثرات پڑیں گے ۔انہوں نے کہا’’ایک طرف حکومت نے منشیات کے خلاف بڑے پیمانے پر جنگ چھیڑ رکھی ہے جبکہ دوسری طرف شراب دکان کھولنے کی اجازت دی جا رہی ہے ‘‘۔
لوگوں نے حکومت سے علاقے میں شراب دکان بند کرنے کی اپیل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’تیز رفتار ترقی کے کئی مراحل طے کئے ‘.یو ٹی کو ترقی کی نئی بلندیاں چھونے سے نہیں روک سکتا:سنہا

Next Post

مشتبہ افراد کی نقل و حرکت کے بعد پونچھ میں تلاشی کارروائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
Next Post
پونچھ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ جنگجو ہلاک‘کارروائی جاری :فوج

مشتبہ افراد کی نقل و حرکت کے بعد پونچھ میں تلاشی کارروائی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.