ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’تیز رفتار ترقی کے کئی مراحل طے کئے ‘.یو ٹی کو ترقی کی نئی بلندیاں چھونے سے نہیں روک سکتا:سنہا

’جی ۲۰ کے کامیاب انعقاد کے بعد جموںکشمیر نئے دور میں داخل‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-30
in اہم ترین
A A
گوجروں‘ بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں:سنہا

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

جموں/۲۹مئی
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ کوئی بھی طاقت جموں و کشمیر کو تعمیر و ترقی کی نئی منزلیں طے کرنے سے روک نہیں سکتی ہے ۔
سنہا نے کہا کہ صوبہ جموں بھی کشمیر کی طرح بدل رہا ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں جمبو چڑیا گھر کا افتتاح کرنے کے بعد اپنے خطاب کے دوران کیا۔
لیفٹیننٹ گورنرنے کہا’’ جموںوکشمیر یوٹی ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔ہم نے تیز رفتار ترقی کے بہت سارے مراحل طے کئے ہیں۔ ہم اب ایک ایسے مرحلے پر ہیں جہاں ہمیں اس ترقی کو تیز کرنے ، اسے مزید جامع بنانے اور یوٹی کی صلاحیت کو حقیقت میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔‘‘
سنہا نے کہا’’جی۲۰سربراہی اِجلاس کے کامیاب اِنعقاد سے جموںوکشمیر یوٹی مواقع کے ایک نئے دُور میں داخل ہو گیا ہے ۔ یہ ایک نادرموقعہ ہے کہ دُنیا جموںوکشمیر کی ترقی کو دیکھ رہی ہے ۔ ہمیں باقی ریاستوں کے ساتھ ترقی کی رفتارکو برقرار رکھنے کیلئے مل کر کام کرنا چاہیے اور وِکست بھارت ۔۲۰۴۷ء کے اہم کام میں حصہ اَدا کرنا چاہیے۔‘‘
لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیرحکومت معاشرے کے ہر طبقے کو بالخصوص نوجوانوں کو دیرپا او رجامع ترقی کے اہداف کے حصول میں بااِختیار بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ۔
سنہا نے کہا ’’ ہمارے نوجوان نئے جموںکشمیر کے معمار ہیں اور ہم نوجوان کا روباریوں میں مسلسل اِضافہ دیکھ رہے ہیں جو ایک خوشحالی معاشرے کی تعمیر اور ہماری تہذیبی ،ثقافتی اَقدار اور اَمن کیلئے ہماری وابستگی کے تحفظ کیلئے لگن کے ساتھ کام کر رہے ہیں‘‘۔
لیفٹیننٹ گورنرنے کہا کہ تاریخی جی۲۰سربراہی اِجلاس اور جموںوکشمیر یوٹی حکومت کی اِصلاحی نوجوانوں پر مرکوز کوششو ںنے جموںوکشمیر کے نوجوانوں کو سماجی و اِقتصادی طور پر بااِختیار بنانے کے مواقع کھولے ہیں۔
سنہا نے کہا کہ صر ف ایک برس کے اَندر زائد اَز۸۲۰۰۰ کاروباری یونٹ قائم کئے گئے ہیں جو۸۵ء۲لاکھ نوجوانوں کو براہ راست روزگار کے مواقع فراہم کر رہے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ مشن یوتھ کے تحت ہم نے۷۰ہزارنوجوان لڑکوں او رلڑکیوں کو خود اَنحصاری کیلئے ہاتھ بڑھایا ہے۔
لیفٹیننٹ گورنرنے کہا کہ لنگویشنگ پروجیکٹ کے تحت جموں وکشمیر یوٹی نے کامیابی سے ۱۵۰۰پروجیکٹوں کو مکمل کیا ہے جو گذشتہ۱۰سے ۲۰برسو ں تک زیر اِلتوأ تھے۔
سنہانے کہا کہ ہمارے شہر سمارٹ شہروں میں تبدیل ہو رہے ہیں اور ہمارے گائوں ترقی کے مرکزی دھارے میں مزید مربوط ہو رہے ہیں ۔ اُنہوں نے کہا کہ بنیادی ڈھانچے کو ہر علاقے کی صلاحیتوں کا اِدراک کرنے کیلئے مضبوط کیا جائے گا۔اُنہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ خطے میں سیاحت اور دیگر بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لئے حکومت کی کوششوں میں تعاون کریں۔
ایل جی نے کہا کہ جموں کے دریا توی پر بھی بہت جلد رویور فرنٹ تیار کیا جائے گا اور بالا جی مندر کا افتتاح۸جون کو کیا جائے گا۔انہوں نے کہا’’یونین ٹریٹری انتظامیہ جموں کا تقدیر بدل رہی ہے لہذا اس خطے کے لوگوں کو بھی اپنی ذمہ داریوں کو انجام دیتے ہوئے خطے کی تعمیر و ترقی کے لئے اپنا رول ادا کرنا چاہئے ‘‘۔
جمبو چڑیا گھر میں مختلف قسم کے جانور، ویو پوائنٹس، ایمفی تھیٹر، سووینئر شاپ، پارکس، نیچر ٹریلر، ریفریشمنٹ پوائنٹس وغیرہ موجود ہوں گے ۔
دریں اثنا محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق اس چڑیا گھر میں پہلے ہفتے کے دوران مفت داخلہ ہوگا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مکان مالکان کو کرایہ داروں کی تفصیلات فراہم کرنے کی تاکید

Next Post

قاضی گنڈ میں شراب دکان کھولنے کے خلاف ہڑتال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘
اہم ترین

ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘

2025-07-05
سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
اہم ترین

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

2025-07-04
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

2025-07-04
Next Post

قاضی گنڈ میں شراب دکان کھولنے کے خلاف ہڑتال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.