ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

تیز آندھی:ڈل میں پھنسے سیاحو ں کو پولیس نے بچا لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-30
in مقامی خبریں
A A
کشمیر کے خوبصورت مناظر اپنی جگہ‘ سیاحوں کو بلاخلل انٹرنیٹ خدمات بھی چاہئیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جموںکشمیر کی راجدھانی سر ینگر کے جھیل ڈل میں پیر کی سہ پہر کو موسم نے اچانک کروٹ لی جس کے ساتھ ہی تیز ہوائیں چلنے کی وجہ سے جھیل ڈل میں کشتیوں میں سوار دو درجن کے قریب سیاحوں کو ریور پولیس نے محفوظ جگہ منتقل کیا۔
سٹی رپورٹر کے مطابق پیر کی سہ پہر کو جھیل ڈل میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب تیز ہوائیں چلنے کی وجہ سے کئی شکارے جھیل ڈل کے بیچو بیچ پھنس کر رہ گئے۔
معلوم ہوا ہے کہ ریور پولیس فوری طورپر حرکت میں آئی اور خصوصی بوٹوں کے ذریعے پھنسے ہوئے سیاحوں کو محفوظ جگہ منتقل کیا۔
ریور پولیس نے سیاحوں اور مقامی لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ جھیل ڈل میں سیر وتفریح سے قبل موسمی حالات کے بارے میں متعلقہ محکمہ کے ساتھ رابط قائم کریں۔
ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ موسم میں اچانک تبدیلی اور تیز ہوائیں اس واقعے کی ذمہ دار ہیں۔
اہلکار نے مزید کہا کہ عوام کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ خراب موسمی حالات میں ڈل جھیل میں داخل ہونے سے گریز کریں۔
بتادیں کہ پچھلے چار دنوں کے دوران ریور پولیس نے متعدد سیاحوں اور شکارا چلانے والوں کو ڈوبنے سے بچایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ میں جماعت اسلامی کی کروڑوں روپے مالیت کی جائیدادیں ضبط

Next Post

اچھہ بل: موٹر سائیکل سوار گاڑی کی زد میں آکر ہلاک‘د زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

اچھہ بل: موٹر سائیکل سوار گاڑی کی زد میں آکر ہلاک‘د زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.