منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصر میں درآمدی اشیا اور مسافروں پر نئے ٹیکس لگانے کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-28
in عالمی خبریں
A A
رواں مالی سال میں براہ راست ٹیکس کی وصولی 13.68 لاکھ کروڑ سے متجاوز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

قاہرہ /۲۷؍مئی
مصری پارلیمنٹ نے قوانین میں اصولی ترمیم کی منظوری دی ہے جس کے تحت بعض درآمدی اشیا پر ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ مصر سے آمدورفت پر مقامی شہریوں اور غیر ملکیو ں پر نئی فیس مقرر کی گئی ہے۔
تھیٹرز اور تفریحاتی مراکز کے حوالے سے بھی نئی فیس مقرر کی گئی ہیں۔
امارات الیوم کے مطابق مصر میں اب مسافروں سے جس میں شہری اور غیر ملکی شامل ہیں 100 پونڈ فیس وصول کی جائے گی۔
یاد رہے کہ مصری پارلیمنٹ نے طے کیا ہے کہ بحیرہ احمر، جنوبی سینا اور اسوان اور مطروح کمشنریوں میں سیاحت کے لیے آنے والے غیر ملکیوں سے صرف 50 پونڈ فیس وصول کی جائے گی۔
اس فیس سے مسافر گاڑیوں کے ڈرائیوروں، مصری شہریوں اور غیر ملکیوں کے سامان کو استثنی دیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں مصر سے گزرنے والے ٹرکوں یا ٹرانزٹ روٹس سے آنے جانے والے کارکنان کو بھی اس سے استثنی دیا گیا ہے۔
نئی ترمیم کے تحت سالمون، جمبری اور الاستاکوزا مچھلی، تازہ پھلوں، میوہ جات، چاکلیٹ اور کافی نیز دستی گھڑیوں اور الیکڑانک آلات کی درآمد پر بھی فیس مقرر کی گئی ہے۔
مصری پارلیمنٹ میں بجٹ کمیٹی کے سیکریٹری یاسر عمر نے ترمیمی بل پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’نئے ٹیکس اور فیس ملک کے مفاد میں ہیں۔ سرکاری خزانے کو پانچ ارب پونڈ کی آمدنی ہو گی۔‘
مصری پارلیمنٹ میں بجٹ کمیٹی کے سربراہ فخری الفقی نے مصری چینل سی بی ایس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’ایک عرصے سے ایئرپورٹ پر مصری اور غیرملکیوں سے 50 پونڈ فیس لی جا رہی تھی جسے بڑھا کر 100 پونڈ کر دیا گیا ہے۔‘
انہوں نے کہا کہ ’ترمیمی بل اتوار کو ایوان میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔‘
العربیہ نیٹ کے مطابق مصر میں نئے ٹیکسوں اور فیسوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تبصرے کیے جا رہے ہیں۔
بعض افراد کا خیال ہے کہ ’کیا وجہ ہے کہ یہ لوگ مختلف ملکوں میں دہرے ٹیکس دیتے ہیں اور کوئی اعتراض نہیں کرتے جبکہ قاہرہ ایئرپورٹ پر ٹیکس لگتا ہے تو اس کی مخالفت کرتے ہیں۔‘دوسری رائے یہ ہے ٹیکس میں اضافہ درست نہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین میں شدید بارش کے لیے بلیو الرٹ جاری

Next Post

چلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

چلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.