بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نتیش نے خریف مہا ابھیان2023 کا کیا افتتاح

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-24
in قومی خبریں
A A
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

پٹنہ// وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج انے مارگ سے ‘خریف مہاابھیان’-2023 کا افتتاح کیا۔ خریف ‘مہاابھیان’ کے تحت وزیر اعلیٰ نے 36 تشہیر ی رتھوں کو جھنڈی دکھا کر تمام اضلاع میں روانہ کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے ‘خریف مہاابھیان’-2023 پروگرام کے مختلف اجزائسے متعلق ایک کتابچہ بھی جاری کیا۔
ان تشہیری رتھوں کے ذریعے کسانوں کو خریف کی فصلوں اور خریف سیزن میں محکمہ زراعت کی جانب سے چلائی جانے والی اسکیموں کے بارے میں تکنیکی معلومات فراہم کی جائیں گی۔ اس کے ساتھ ہی فصل باقیات مینجمنٹ کے بارے میں آگاہی، موسم کے موافق زراعت پروگرام سے متعلق معلومات،آرگینک کاشتکاری کی حوصلہ افزائی، ہر کھیت کو آبپاشی کا پانی وغیرہ پروگرام بھی سات عزائم پارٹ 2 کے تحت عام کیا جائے گا۔
پروگرام کے آغاز میں،پرنسپل سیکریٹری، جنرل ایڈمنسٹریشن اور محکمہ زراعت ڈاکٹر بی راجندر نے وزیر اعلیٰ کو سبز پودا پیش کرکے ان کا خیرمقدم کیا۔
اس موقع پر نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی پرساد یادو، وزیر زراعت مسٹر کمار سروجیت، وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سکریٹری مسٹر دیپک کمار، وزیر اعلیٰ کے ایگریکلچر مشیر ڈاکٹر منگلا رائے ، چیف سکریٹری عامرسبحانی، وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر ایس سدھارتھ، جنرل ایڈمنسٹریشن کم زراعت محکمہ کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر بی راجندر،وزیراعلی کے اوایس ڈی گوپال سنگھ، ڈائرکٹر زراعت آلوک رنجن گھوش، ڈائرکٹر باغبانی مسٹر ابھیشیک کمار اور دیگر اعلیٰ عہدیدار موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی ایم مودی کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کا افتتاح کریں گے

Next Post

آزادی کے وقت اقتدار کی منتقلی کی علامت ‘سینگول’ کوپارلیمنٹ ہاؤس میں نصب کیا جائے گا: شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
دہلی میں کشمیر پر ایک اور اجلاس ہوگا

آزادی کے وقت اقتدار کی منتقلی کی علامت 'سینگول' کوپارلیمنٹ ہاؤس میں نصب کیا جائے گا: شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.