منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب میں پہلے انگریزی ریڈیو اسٹیشن کا افتتاح

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-24
in عالمی خبریں
A A
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

الریاض//
سعودی عرب کے شہر ریاض میں پہلے انگریزی ریڈیو اسٹیشن کا افتتاح کردیا گیا۔
عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ شام ریاض میں منعقدہ ایک تقریب میں سعودی عرب کے پہلے انگریزی ریڈیو اسٹیشن کا افتتاح کیا گیا، تقریب میں لائیو میوزک اور موسیقی کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انگریزی ریڈیو اسٹیشن کی افتتاحی تقریب کا انعقادایف ایم دی ایم بی سی لاؤڈ کی جانب سے کیا گیا تھا جس میں مشہور شخصیات سمیت انفلونسرز نے بھی شرکت کی۔
ایم بی سی لاؤڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او ) کا کہنا ہے کہ یہ سعودی عرب میں ایک نئے مرحلے کا آغاز ہے، ہمارے پاس انگریزی بولنے والے بہت سے سعودی نوجوان ہیں اس کے علاوہ نئی ملازمت کیلئے غیر ملکی نوجوان بھی آرہے ہیں جو نئے شعبوں میں نئے ساتھیوں کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔
شروع کیا جانے والا ایف ایم انگریزی بولنے والے نوجوانوں اور افراد کیلئے مختلف پروگرام پیش کرے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ نشر ہونے والا پہلا اسٹیشن نہیں ہے اس سے قبل سعودی آرامکو نے 1957 میں مشرقی ریجن میں اپنے اسٹیشن شروع کیے تھے جس میں انگریزی زبان کی پیشکش بھی شامل تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رجب طیب اردوان کے دوبارہ صدر بننے کے امکانات روشن

Next Post

ایران نے بھی سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
سعودی عرب اور ایران میں سفارتی تعلقات کی بحالی کا معاہدہ

ایران نے بھی سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.