منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی کور ڈرائیو کو ویرات کوہلی اور سٹیو سمتھ سے بہتر قرار دیدیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-24
in کھیل
A A
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

Shahid

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

لاہور//
سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کپتان بابر اعظم کی کور ڈرائیو کو ویرات کوہلی اور سٹیو سمتھ سے بہتر قرار دے دیا۔ حال ہی میں نجی چینل پر ایک پروگرام کے دوران مداح نے شاہد آفریدی سے سوال کیا کہ آپ ویرات کوہلی، سٹیو سمتھ اور بابر اعظم ان تینوں میں سے کس کی کور ڈرائیو کو پسند کرتے ہیں؟ مداح کے سوال پر شاہد آفریدی نے بتایا کہ ان کے نزدیک اس فہرست میں پہلا نمبر پر بابر اعظم ، دوسرا نمبر ویرات اور تیسرا سٹیو سمتھ کا ہے۔
شاہد آفریدی نے کہا کہ بابر اعظم کور ڈرائیو بہت خوبصورت کھیلتا ہے۔ دوران پروگرام ایک مداح نے شاہد آفریدی سے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024ء کیلئے اوپننگ پلیئرز سے متعلق سوال کیا جس پر سابق کپتان کا کہنا تھا کہ 2024ء کا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ابھی تھوڑا سا آگے ہے لیکن ان دونوں اوپنرز کی کارکردگی جتنی بہترین رہی ہے میرے خیال میں اوپننگ کھلاڑی یہی ہونے چاہئیں، دونوں اچھا پرفارم کررہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ثانیہ مرزا نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

Next Post

رائل چیلنجرز کی ٹیم آئی پی ایل سے باہر؛ نوین، کوہلی کا مذاق اڑانے لگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں

رائل چیلنجرز کی ٹیم آئی پی ایل سے باہر؛ نوین، کوہلی کا مذاق اڑانے لگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.