منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہیزل ووڈ ڈبلیو ٹی سی فائنل کے لیے فٹ: کرکٹ آسٹریلیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-23
in کھیل
A A
ٹکر کی زبردست کوشش کی بدوت آسٹریلیا کی جیت

AUS

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

میلبورن// آسٹریلیا کے معروف تیز گیند باز جوش ہیزل ووڈ نے 7 جون سے ہندوستان کے خلاف ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) فائنل سے قبل ٹریننگ شروع کر دی ہے اور آسٹریلیا کو امید ہے کہ وہ اس اہم مقابلے میں حصہ لیں گے۔
پیر کو ای ایس پی این کرک انفو کی طرف سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق، کرکٹ آسٹریلیا کے ترجمان نے کہا، "جوش ہیزل ووڈ اپنے حالیہ میچ کے بعد ہلکی سی تکلیف محسوس کرنے کے بعد گزشتہ ہفتے کے آخر میں آئی پی ایل سے لوٹے ۔ کچھ دن آرام کے بعد وہ گزشتہ ہفتہ گیندبازی کے لئے لوٹ آئے اور ڈبلیو ٹی سی اور ایشز ٹیسٹ سیریز کے لئے تیاری شروع کریں گے۔ ہیزلووڈ کو ڈبلیو ٹی سی اور ایشز کے لئے فٹ مانا جارہا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ گزشتہ سال رائل چیلنجرز بنگلور میں شامل ہونے والے ہیزل ووڈ چوٹوں کی وجہ سے گزشتہ ایک سال میں کئی مواقع پر کرکٹ سے دور رہے ہیں۔ اس سال آر سی بی کے لیے، انہوں نے صرف تین میچ کھیلے اور نو اوور پھینکے۔ آسٹریلیا کو ڈبلیو ٹی سی فائنل میں ہندوستان سے مقابلہ کرنے کے بعد 16 جون سے شروع ہونے والی پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ سے بھی سامنا کرنا ہے۔
اگر ہیزل ووڈ ڈبلیو ٹی سی فائنل کے لیے فٹ نہیں ہیں تو آسٹریلیا کے پاس مائیکل نیسر اور شان ایبٹ کی شکل میں دو اورمتبادل ہیں۔ نیسر اور ایبٹ بالترتیب گلیمورگن اور سرے کے لیے انگلینڈ کی ڈومیسٹک کاؤنٹی کرکٹ میں کھیل رہے ہیں اور ڈبلیو ٹی سی فائنل سے قبل آسٹریلیا کے تربیتی کیمپ میں شامل ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میں ٹی20 میں اپنی بہترین کارکردگی پر ہوں: کوہلی

Next Post

دھونی کے مداحوں کا مقابلہ پہلے کوالیفائر میں پانڈیا کے پلٹن سے ہوگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
دھونی ٹی ٹوئنٹی میں بطور کپتان 6000 رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

دھونی کے مداحوں کا مقابلہ پہلے کوالیفائر میں پانڈیا کے پلٹن سے ہوگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.