منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’تین دائروں والی سیکورٹی کا بندوبست‘این ایس جی اور فوج کی مدد حاصل ‘

ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ جی ٹونٹی اجلاس کے دوران کوئی پابندی عائد نہیں رہے گی :کمار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-19
in اہم ترین
A A
جنگجو بھرتیاں ۳۷ فیصد کم:کمار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
اے ڈی جی پی کشمیر‘ وجے کمار کا کہنا ہے کہ سرینگر میں جی ٹونٹی گروپ میٹنگ کیلئے سیکورٹی کے تمام انتظامات کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تھری ٹائر سیکورٹی کا بندوبست ہوگا اور ڈرون مخالف سامان بھی نصب کیا جا رہا ہے جس کیلئے این ایس جی اور فوج کی مدد حاصل کی جا رہی ہے ۔
جھیل ڈل کیلئے پولیس ٹیم کے ساتھ ایم اے آر سی او ایس ( مارکوس) تعینات کیا جارہا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ جی ٹونٹی میٹنگ کو بحسن و خوبی اور کامیابی سے منعقد کرایا جائے گا۔
کمار نے جمعرات کو کہا کہ جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے حوالے سے جموں وکشمیر پولیس نے سبھی تیاریاں مکمل کی ہیں۔ان کے مطابق اجلاس کے شرکاء۲۲مئی کو وارد کشمیر ہونگے اور۲۵مئی کو واپس چلے جائیں گے ۔
اے ڈی جی پی نے بتایا کہ فضائی نگرانی کیلئے ڈرونز کا استعمال ہو رہا ہے جبکہ جھیل ڈل کی سیکورٹی مارکوز کمانڈوز نے سنبھال لی ہے ۔انہوں نے کہاکہ جی ٹونٹی اجلاس کے پر امن انعقاد کی خاطر سبھی تیاریاں مکمل کی جارہی ہی۔
بندشیں عائد کرنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں وجے کمار نے کہا’’ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ جی ٹونٹی اجلاس کے دوران کوئی پابندی عائد نہیں رہے گی ‘‘۔انہوں نے کہاکہ جو لوگ یہ افواہیں پھیلا رہے ہیں ان کی شناخت کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج نے مزید بتایا کہ سیکورٹی فورسز کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ عوام کو نہ روکیں اور انہیں یہ بھی حکم دیا گیا ہے کہ لوگوں کو کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرناپڑے اس کیلئے بھی اقدامات اٹھائے جانے چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں سینکڑوں کنال اراضی پر پوست کی کاشت تباہ

Next Post

بارہمولہ :ملک مخالف سرگرمیاں‘تین افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

بارہمولہ :ملک مخالف سرگرمیاں‘تین افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.