بدھ, مئی 31, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیوزی لینڈ کے ہاسٹل میں آتشزدگی، 10 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-17
in عالمی خبریں
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ترک قوم اپنے فیصلے خود کرتی ہے مغرب نہیں، صدر طیب اردگان

فوجی دھڑوں کی جنگ نے سوڈان کے مغربی علاقے دارفر کو اُجاڑ دیا

ویلنگٹن//
نیوزی لینڈ کے دارالحکومت میں قائم ایک ہاسٹل کی عمارت میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق وسطی ویلنگٹن کے ایک ہاسٹل میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں 10 افراد جل کر ہلاک ہوگئے جبکہ 30 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔
آگ بجھانے والے ہنگامی عملے کو 12:30بجے سے کچھ دیر پہل ایڈیلیڈ روڈ پر واقع لوفرز لاج ہاسٹل سے متعلق کال موصول ہوئی جس میں اوپری منزل پر آتشزدگی کی اطلاع دی گئی۔
عملے نے وہاں پہنچ آگ پر قابو پالیا تاہم 10 افراد ہلاک ہوچکے تھے۔ عملہ عمارت سے 52 افراد کو بحفاظت نکالنے میں کامیاب ہوا جبکہ 30 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔
فائر اینڈ ایمرجنسی نیوزی لینڈ نے کہا کہ لاپتہ افراد کے بارے میں ہلاکت کی تصدیق اب تک نہیں ہو پائی ہے۔ زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے اور چار کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔
رپورٹس کے مطابق سیکورٹی حکام نے آگ جان بوجھ کر لگائی جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیو میکسیکو میں ہوئی فائرنگ کے دوران تین افراد ہلاک، متعدد زخمی

Next Post

ترکیہ میں الیکشن کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے 3 افراد کا انتقال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے
عالمی خبریں

ترک قوم اپنے فیصلے خود کرتی ہے مغرب نہیں، صدر طیب اردگان

2023-05-31
سوڈان میں 7 ماہ بعد ہنگامی حالت ختم کر دی گئی
عالمی خبریں

فوجی دھڑوں کی جنگ نے سوڈان کے مغربی علاقے دارفر کو اُجاڑ دیا

2023-05-31
دہلی میں آٹو ڈرائیور نے کشمیری طالبہ پر حملہ کرکے زخمی کیا
عالمی خبریں

کینیڈا: مالک مکان نے 2 کرائے داروں کا قتل کردیا

2023-05-31
عالمی خبریں

لبنانی فوج نے یرغمال سعودی شہری کو رہا کرا لیا، اغوا کار گرفتار

2023-05-31
ؕصومالیہ: خود کش دھماکے میں میئر سمیت 20 ہلاک
عالمی خبریں

صومالیہ میں الشباب کے آٹھ دہشت گرد ہلاک، دو گرفتار

2023-05-31
عالمی خبریں

امریکہ میں فائرنگ سے 16 افرادکی موت، 30 سے زائد زخمی

2023-05-31
ایران کا عراقی کردستان پر حملہ، 13افراد ہلاک متعدد زخمی
عالمی خبریں

شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملے

2023-05-30
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
عالمی خبریں

روس: صدر پوتن نے CFE سمجھوتہ فسخ کر دیا

2023-05-30
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

ترکیہ میں الیکشن کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے 3 افراد کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.