ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جنوبی اننت ناگ میں دو افراد چاقو کے حملوں میں زخمی

’ ملوث افراد کو فوری طورپر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا جائے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-11
in اہم ترین
A A
دہلی میں آٹو ڈرائیور نے کشمیری طالبہ پر حملہ کرکے زخمی کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے کانگسو مٹن اننت ناگ میں دوست نے دوست کے جسم میں چھرا گھونپ دیا جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوا۔
اطلاعات کے مطابق اننت ناگ کے کانگسو مٹن علاقے میں بدھ کے روز اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب دوست نے اپنے ہی دوست پر چاقو سے وار کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ عدنان الطاف اپنے دوست کے ہمراہ گھر باہر تھے کہ اسی اثنا میں دونوں دوستوں کے مابین کسی بات پر تو تو میں میں شروع ہوئی جس نے جھگڑے کا رخ اختیار کیا۔
معلوم ہوا ہے کہ جھگڑے کے دوران ہی عدنان الطاف پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوا اور اس کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
اہل خانہ نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ ہمارے لخت جگر پر چاقو سے حملہ کیا گیا اور اس واقعے میں ملوث شخص کو فوری طورپر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا جائے ۔
دریں اثنا پولیس نے کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔
ادھر اننت ناگ ضلع کے متن کے اکد علاقے میں بدھ کے روز نامعلوم افراد نے چاقو کے وار کرکے ایک نوجوان کو زخمی کردیا۔
ذرائع نے بتایا کہ شرپسندوں کے ایک گروپ نے پہلے ایک نوجوان کی پٹائی کی جس کی شناخت سمیر احمد ماگرے ولد عبدالرشید ماگرے ساکن ہردو اکد کے طور پر کی گئی اور بعد میں اس پر چاقو سے وار کیا۔
ذرائع نے بتایا’’زخمی شخص کو علاج کے لیے ایس ڈی ایچ سیر لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مزید علاج کے لیے جی ایم سی اننت ناگ ریفر کر دیا۔‘‘متاثرہ کی حالت فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی کا عمل آسان بنانے کی خاطر حکومت کوشاں

Next Post

کوکر ناگ :نوجوان کی لاش پراسرا ر حالت میں برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

کوکر ناگ :نوجوان کی لاش پراسرا ر حالت میں برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.