ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی کا عمل آسان بنانے کی خاطر حکومت کوشاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-11
in مقامی خبریں
A A
’پراپرٹی ٹیکس:’بلدیاتی اداروں کی مالی حالت بہتر ہوگی‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموںکشمیر میں پراپرٹی ٹیکس کو آسان بنانے کی خاطر انتظامیہ کی جانب سے اتفاق رائے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ اس ضمن میں سافٹ وئیر اور ایپ تیار کیا جارہا ہے تاکہ ٹیکس کی ادائیگی کو آسان بنایا جاسکے ۔
ذرائع نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں پراپرٹی ٹیکس کو آسان بنانے کی خاطر حکومت کی جانب سے مختلف سطحوں پر اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پراپرٹی ٹیکس پر اتفاق رائے کی کوشش کی جارہی ہے اور اس ضمن میں سرکار اربن لوکل باڈیز کے نمائندوں کے ساتھ بات کرئے گی۔پراپرٹی ٹیکس کے حوالے سے بیداری مہم بھی شروع کی جارہی ہے ۔
سرکار کی جانب سے جائیداد ٹیکس کو آسان بنانے کی خاطر سافٹ وئیر اور ایپ بھی تیار کیا جارہا ہے تاکہ لوگ آسانی کے ساتھ ٹیکس کی رقم جمع کر سکیں۔
واضح رہے کہ جموں وکشمیر کی انتظامیہ نے یکم اپریل سے یونین ٹریٹری میں پراپرٹی ٹیکس لگانے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کی۔اس ٹیکس کے خلاف کئی دنوں تک سیاسی پارٹیوں اور لوگوں نے احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
جموں وکشمیر حکومت نے واضح کیا ہے کہ یونین ٹریٹری میں چالیس فیصد آبادی اس ٹیکس سے مستثنیٰ ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر: شبانہ آتشزدگی میں چھ دکانیں خاکستر

Next Post

جنوبی اننت ناگ میں دو افراد چاقو کے حملوں میں زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
دہلی میں آٹو ڈرائیور نے کشمیری طالبہ پر حملہ کرکے زخمی کیا

جنوبی اننت ناگ میں دو افراد چاقو کے حملوں میں زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.