منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سری نگر میں کمسن لڑکے کی خود سوزی کرنے کی کوشش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-10
in مقامی خبریں
A A
وادی میں۲۰۲۱سے اب تک۳۶۵خود کشیوں کے واقعات‘۱۲۷ لوگ از جان ہو ئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
جموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے رکھ کالونی نور باغ سے تعلق رکھنے والے کمسن لڑکے نے خود سوزی کرنے کی کوشش کی جس کو عین موقع پر ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پر اس کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ رکھ کالونی نور باغ سے تعلق رکھنے والے چودہ سالہ کمسن لڑکے نے کسی عاشقانہ معاملے پر خود سوزی کرنے کی کوشش کی۔انہوں نے کہاکہ ذمہ دار شہریوں نے اس کو شری مہاراجہ ہری سنگھ ہسپتال پہنچایا، وہ معمولی زخمی ہوا ہے اور اس کی حالت مستحکم ہے ۔پولیس اسٹیشن صفا کدل نے معاملے کا نوٹس لیا ہے ۔
عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں اب ایسے واقعات بھی رونما ہو رہے ہیں جن کے بارے میں سوچا بھی نہیں جاسکتا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ میں آپریشن اچھی شروعات، یہ پالیسی تبدیل کرنے کا وقت ہے: اسرائیلی وزیر دفاع

Next Post

جوائنٹ ڈائریکٹر محکمہ اطلاعات جی ۲۰ اجلاس کیلئے نوڈل آفیسر مقرر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن کشمیر G20 اجلاس کے لیے نوڈل آفیسر مقرر

جوائنٹ ڈائریکٹر محکمہ اطلاعات جی ۲۰ اجلاس کیلئے نوڈل آفیسر مقرر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.