ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رمیز راجا نے بابراعظم کا ڈان بریڈمین سے موازنہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-07
in کھیل
A A
رمیز راجہ بھارتی بورڈ کے ساتھ مثبت بات چیت کیلئے پُرامید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لاہور// پاکستان کے سابق کرکٹر و معروف کمنٹیٹر رمیز راجا نے بابر اعظم کے شاندار کیریئر اور قیادت پر تبصرہ کرتے ہوئے کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین بلے باز سمجھے جانے والے ڈان بریڈمین سے ان کا موازنہ کیا ہے۔جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستانی بلے باز کو کرکٹ کی دنیا میں کس قدر اہمیت حاصل ہے۔
کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین بلے باز سمجھے جانے والے ڈان بریڈمین سے ان کا موازنہ کرنا کوئی کم تعریف نہیں ہے۔
جیسا کہ راجہ نے اشارہ کیا کہ بابر نے مستقل مزاجی کا مظاہرہ کیا ہے جو کہ وائٹ بال فارمیٹ میں واقعی قابل ذکر ہے۔ یہ مستقل مزاجی غیر معمولی تکنیک اور مزاج کی بنیاد پر استوار ہے اور یہ دونوں چیزیں اعظم کے پاس ہیں۔
رمیزراجا نے کہا کہ بابر اعظم ڈان بریڈمین سے کم نہیں، وائٹ بال کرکٹ میں وہ اعدادوشمار کے لحاظ سے دنیا کے بہترین کھلاڑی بن چکے ہیں، میں نے اتنے خطرناک فارمیٹ میں کسی کھلاڑی کی اتنی مستقل مزاجی کبھی نہیں دیکھی جس کی بنیاد ان کی تکنیک اور مزاج ہے۔
انہوں نے کہا کہ بابر کے پاس کوئی تکنیکی مسئلہ نہیں ہے، چاہے وہ گھاس والی پچ ہو یا کراچی جیسی پچ، جہاں بالر عموماً جدوجہد کرتے ہیں۔
پاکستان آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں نمبر ایک پر پہنچ گیا جب کہ بابر نے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 102 رنز کی فتح میں اپنی 18 ویں سنچری بنائی اور تیز ترین 5,000 رنز بنانے والے بلے باز گئے۔
سابق کرکٹر نے کہا کہ بابر نے تیز ترین 5000 ون ڈے رنز نمائے ہیں اور اس نے ویو رچرڈز جیسے کئی لیجنڈز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جو کہ ایک بڑی کامیابی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیونل میسی نے سعودی عرب جانے پر معافی مانگ لی

Next Post

پاکستان آئی سی سی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا

پاکستان آئی سی سی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.