اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راجوری جھڑپ:جنگجو ہلاک‘دوسرے کے زخمی ہونے کا امکان:فوج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-06
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

جموں/۶مئی
فوج کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے کنڈی جنگل علاقے میں جمعے سے جاری تصادم آرائی کے دوران ہفتے کی صبح ایک جنگجو کو مارا گیا جبکہ دوسرے کے زخمی ہونے کا امکان ہے ۔
دریںاثنا فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی نے علاقے کا دورہ کرکے صورتحال کا جازئزہ لیا ہے ۔
ایک دفاع ترجمان نے بتایا کہ راجوری کے کنڈی جنگل میں جاری مشترکہ آپریشن کے دوران فوج، جموں وکشمیر پولیس اور سی آر پی ایف کی ٹیم نے ہفتے کی صبح قریب سات بجے گھیرا بندی کرکے جنگجوﺅں کو نشانے پر لے لیا۔
ترجمان نے کہا کہ اس دوران تصادم میں ایک جنگجو مارا گیا جبکہ دوسرے کے زخمی ہونے کا امکان ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ جائے وقوع سے فی الوقت ایک اے کے 56 رائفل،4 اے کے میگزین، 56 اے کے گولیاں، 19 ایم ایم پستول، اس کا میگزین،تین گرینیڈ اور ایک ایمونیشن پوچ بر آمد کیا گیا۔
ترجمان نے کہا کہ جاں بحق جنگجو کی شناخت معلوم کی جا رہی ہے جبکہ آپریشن ہنوز جاری ہے ۔
فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دیودی نے علاقے کا دورہ کرکے صورتحال کا جازئزہ لیا ہے ۔
فوج کی شمالی کمان نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا’فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی راجوری کے کنڈی علاقے میں جاری آپریشنل صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے گراﺅنڈ زیرو پر ہیں جہاں جنگجوﺅں کے ساتھ دوبارہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے ‘۔
ٹویٹ میں کہا گیا’گراﺅنڈ کمانڈروں نے انہیں آپریشن کے تمام پہلوﺅں کے بارے میں بریف کیا‘۔
بتادیں کہ فوج کے مطابق راجوری کے کنڈی علاقے میں جمعہ کو جنگجوﺅں کے حملے میں پانچ فوجی جوان از جان جبکہ ایک افسر شدید زخمی ہوا تھا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری انکاونٹر:پولیس، فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے سینئر آفیسران راجوری روانہ

Next Post

سرینگر کے عالی کدل میں آتشزدگی، خاتون لقمہ اجل، دو مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

سرینگر کے عالی کدل میں آتشزدگی، خاتون لقمہ اجل، دو مکان خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.