منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سربیا میں کار سوار کی راہگیروں پر فائرنگ

8 ہلاک اور13 زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-06
in عالمی خبریں
A A
بڈگام میں بندوق برداروں کے حملے میں شہری ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بلغراد//
سربیا میں دو روز قبل اسکول میں فائرنگ سے 8 طلبا کی ہلاکت کے بعد آج فائرنگ کے ایک اور واقعے میں 8 راہگیر ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سربیا میں فائرنگ کے مسلسل دوسرے واقعے میں کارسوار مسلح ملزم نے جدید اور خود کار اسلحے سے راہگیروں کے ایک ٹولے پر گولیاں برسادیں۔
مسلح ملزم فائرنگ کے بعد بآسانی فرار ہوگیا جس کی تلاش کے لیے چھاپہ مار کارروائی کی جارہی ہے تاہم اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی نہ ہی مقتولین اور قاتل کے درمیان تعلق کا پتہ چل سکا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں 8 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے جنھیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں میں سے 4 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
پولیس ترجمان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ فائرنگ کا یہ واقعہ مقامی دہشت گردی ہے اس میں غیرملکی سازش کے شواہد نہیں ملے۔
واضح رہے کہ بدھ کے روز ساتویں جماعت کے ایک طالب علم نے اپنے والد کے پستول سے اسکول میں اندھا دھند فائرنگ کرکے سیکیورٹی گارڈ اور 8 طلبا کو قتل کردیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی وزیر خارجہ اور یو این سیکرٹری جنرل کی سوڈان میں بڑھتی کشیدگی روکنے پر گفتگو

Next Post

اسرائیل نے براہ راست حج پروازوں کیلئے سعودی عرب سے باضابطہ درخواست کردی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
سعودی عرب کا۲۰۲۳ میں قبل ازکووِڈ۱۹تعدادکے مساوی عازمینِ حج کی میزبانی کا اعلان

اسرائیل نے براہ راست حج پروازوں کیلئے سعودی عرب سے باضابطہ درخواست کردی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.