منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پہلوان ہڑتال ختم کرکے تحقیقاتی رپورٹ کا انتظار کریں: ٹھاکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-06
in کھیل
A A
راہل کی یاترا کشمیر میں امن کو خراب کریگی:ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

لکھنؤ// کھیل اور نوجوانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے دہلی کے جنتر منتر پر ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے صدر برج بھوشن سنگھ کے خلاف مظاہرہ کرنے والے پہلوانوں سے اپیل کی ہے کہ انہیں اس معاملے میں دہلی پولیس کی غیرجانبدارانہ جانچ کا انتظار کرنا چاہیے۔
اندرا گاندھی پرتشٹھان میں کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز 2022 کے لوگو، جرسی، ترانے اور مشعل کی رونمائی کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ٹھاکر نے کہا کہ حکومت نے احتجاج کرنے والے پہلوانوں کے تمام جائز مطالبات کو پورا کیا ہے۔ کھلاڑیوں کے مطالبے پر حکومت نے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ دہلی پولیس ایف آئی آر درج کرکے اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کررہی ہے۔ سپریم کورٹ بھی اس معاملے میں اپنا فیصلہ دے چکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے اب تک پہلوانوں کے تمام مطالبات پورے کئے ہیں۔ وہ کھلاڑیوں سے درخواست کرتے ہیں کہ دھرنا ختم کر کے دہلی پولیس کی تحقیقات کا انتظار کریں، جس میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ تحقیقاتی رپورٹ پر دہلی پولیس قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے مناسب کارروائی کرے گی۔
ٹھاکر نے کہا کہ مودی حکومت نے ہمیشہ کھیل اور کھلاڑیوں کو ترجیح دی ہے جس کے نتیجہ میں ہندوستان کھیلوں کے ہر شعبے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ ہندوستانی کھلاڑیوں نے خواتین کی عالمی باکسر چیمپئن شپ میں چار گولڈ میڈل جیتے۔ بیڈمنٹن میں شاندار کارکردگی کی ہے۔ حکومت نے کھیلوں کا بجٹ 964 کروڑ روپے سے بڑھا کر 3340 کروڑ روپے کر دیا ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اعظم کا سب سے کم اننگز میں 18 سنچریاں بنانے کا ریکارڈ

Next Post

گمبھیر، کوہلی تکرار؛ سابق انگلش کپتان نے بھی تنقید کے نشتر چلادیئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
آر پی ایس جی گروپ نے گمبھیر کوعالمی مینٹور مقرر کیا

گمبھیر، کوہلی تکرار؛ سابق انگلش کپتان نے بھی تنقید کے نشتر چلادیئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.