ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کٹرہ،بانہال ریل لائن پر بیلسٹ لیس ٹریک بچھانے کیلئے تیاریاں جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-04
in اہم ترین
A A
کٹرہ،بانہال ریل لائن پر بیلسٹ لیس ٹریک بچھانے کیلئے تیاریاں جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
اودھم پور سرینگر،بارہمولہ ریلوے لنک پر کٹرہ سے بانہال تک کئی حصوں میں بیلسٹ لیس ٹریک (بی ایل ٹی) بچھانے کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔
بیلسٹ لیس ٹریک یا سلیب ٹریک ایک قسم کا ریلوے ٹریک انفراسٹرکچر ہے جس میں ٹائیز،سلیپرز اور بیلسٹ کے روایتی لچکدار امتزاج کو کنکریٹ یا اسفالٹ کی سخت تعمیر میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔
متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ ملک کا پہلا کیبل اسٹیڈ پل ’انجی برج‘مکمل ہوچکا ہے اور بیلسٹ لیس ٹریک بچھانے کیلئے تیاریوں کا کام جاری ہے ۔
بتادیں کہ انجی پل میں گیارہ مہینوں کے ریکارڈ وقت کے اندر۲۶؍اپریل کو تمام ۹۶کیبلز سیٹ کی گئیں۔
اس پل کی کل لمبائی۵ء۷۲۵ میٹر ہے جو سطح دریا سے۳۳۱میٹر کی بلندی پر کھڑا ہے ۔انہوں نے کہا کہ دنیا کے سب سے بڑے ریلوے برج پر بی ایل ٹی بچھایا گیا ہے اور اس پر الیکٹرو، میکانکل آلات نصب کرنے کا کام جاری ہے ۔
حکام کا کہنا ہے کہ۱۱۱کلو میٹر طویل کٹرہ تا بانہال ٹریک کے مختلف حصوں میں قریب۳۰کلو میٹروں کے ٹریک پر بی ایل ٹی بچھانا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکز نے پونچھ حملے کو سنجیدگی سے لیا ہے :وزیر داخلہ

Next Post

پارٹی کی لہر چل رہی ہے ‘جموں کشمیر میں اگلی سرکار بی جے پی کی ہو گی :رینا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
’لوگوں کے تعاون سے خوبصورت جموں کشمیر تعمیر کریں گے‘

پارٹی کی لہر چل رہی ہے ‘جموں کشمیر میں اگلی سرکار بی جے پی کی ہو گی :رینا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.