منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نجی اسکولوں کو کمزور طبقوں کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنے کی ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-26
in اہم ترین
A A
جب تک موسم اجازت دیتا ہے وادی میںتعلیمی ادارے کھلے رہیں گے:پولے

school

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر///
محکمہ سکول ایجوکیشن کشمیر نے سرکاری راضی پر چل رہے تمام نجی اسکولوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ کمزور اور پسماندہ طبقات سے وابستہ بچوں کو مفت تعلیم فراہم کریں۔
محکمے نے کشمیر کے تمام چیف ایجوکیشن افسروں سے سرکاری اراضی پر چلنے والے اسکولوں کی فہرست بھی طلب کی ہے ۔
ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر کی طرف سے تمام چیف ایجوکیشن افسروں کے نام جاری ایک سرکاری مکتوب میں کہا گیا’’آر ٹی ای ایکٹ کے سیکشن سی۱۲(۱)کے مطابق ان اسکولوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ تعلیم کو تقسیم کرے اور پسماندہ طبقات سے وابستہ بچوں کو مفت تعلیم فراہم کریں اور کلاس اول پرائمری یا پری سکول ایجوکیشن کے بچوں کی کل تعداد کا کم سے کم ایک چوتھائی داخلہ دیں‘‘۔
مکتوب میں کہا گیا’’سرکاری اراضی پر کام کر رہے تمام نجی اسکولوں کیلئے لازمی ہے کہ وہ اپنے کیچمنٹ علاقے کے کمزور طبقوں سے وابستہ ۲۵فیصد طلبا کو داخلہ دیں اور اس کی مناسب تشہیر کریں‘‘۔
محکمے نے کشمیر کے تمام چیف ایجوکیشن افسروں سے سرکاری اراضی پر چلنے والے سکولوں کی فہرست فراہم کرنے کو کہا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ تعلیم کا حق (آر ٹی ای) ایکٹ۲۰۰۹جموں و کشمیر میں دفعہ۳۷۰کی تنسیخ اور جموں وکشمیر کو یونین ٹریٹری میں تبدیل کرنے کے بعد لاگو ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ای سی آئی جموںکشمیر اسمبلی انتخابات کا انعقاد کرانے سے قاصر کیوں‘؟

Next Post

پونچھ حملہ:حملہ آروں کا سراغ لگانے کیلئے تلاشی آپریشن پانچویں بھی جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
پونچھ حملہ:حملہ آروں کا سراغ لگانے کیلئے تلاشی آپریشن پانچویں بھی جاری

پونچھ حملہ:حملہ آروں کا سراغ لگانے کیلئے تلاشی آپریشن پانچویں بھی جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.