ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

400 سوڈانی فوجی لڑائی سے بچنے کے لیے چاڈ پہنچ گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-21
in عالمی خبریں
A A
سوڈان میں 7 ماہ بعد ہنگامی حالت ختم کر دی گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

نجا مینا///
چاڈ کے دارلحکومت نجا مینا سے اعلان سامنے آیا ہے کہ تقریباً 320 سوڈانی فوجی اپنے ملک میں فوج اور سریع الحرکت فورسز کے درمیان ہونے والی لڑائیوں سے فرار کے بعد سرحد عبور کرکے چاڈ پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے چاڈ کی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے جس کے بعد انہیں تحفظ دیا گیا ہے۔ چاڈ کے وزیر دفاع داؤد یایا براہیم نے بتایا کہ ان کے ملک میں آنے والے سوڈانی فوجیوں کی تعداد 400 تک پہنچ گئی ہے۔
انہوں نے العربیہ/الحدث کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ 400 سوڈانی فوجی پناہ کی تلاش میں ان کے ملک میں داخل ہوئے۔
داؤد یایا براہیم نے مزید کہا کہ ان کی افواج نے سوڈان کے ساتھ سرحد پر اپنی پوزیشنیں مضبوط کر لی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ حالات کے مستحکم ہونے کے بعد وہ سوڈانی فوجیوں کو اپنے ملک واپس بھیج دیں گے۔
چاڈ کے وزیر دفاع نے نشاندہی کی کہ ان کے ملک نے سوڈان کے بحران کی وجہ سے افریقی یونین اور اقوام متحدہ کے ساتھ بات چیت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پڑوسی ملک سوڈان میں جاری شورش کے اثرات آس پاس کے ملکوں میں بھی پہنچ سکتے ہیں۔
انہوں نے انکشاف کیا کہ دارفور میں ہونے والے واقعات کی وجہ سے ان کا ملک لاکھوں سوڈانی باشندوں کی میزبانی کرتا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ سوڈانی دارالحکومت خرطوم کے مرکز میں واقع جنرل کمان کے ہیڈ کوارٹر کے اردگرد دھماکے اور پرتشدد جھڑپوں کے واقعات کی اطلاعات ہیں۔
بدھ کو ہوائی اڈے کے اطراف میں لڑائی کے علاوہ سرکاری ٹیلی ویژن کے ہیڈ کوارٹر بھی حملے کیے گئے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق 15 اپریل کو فوجی تصادم کے آغاز کے بعد سے ہلاکتوں کی تعداد 300 سے زیادہ ہو چکی ہے 2600سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی گاڑی کو حادثہ، 9 جاں بحق

Next Post

مسجد الحرام، مسجد نبوی میں ختم القرآن کا فقید المثال اجتماع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں رمضان کی پہلی تراویح، لاکھوں افراد کی شرکت

مسجد الحرام، مسجد نبوی میں ختم القرآن کا فقید المثال اجتماع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.