ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وسیم اکرم آؤٹ آف فارم سوریا کمار کی حوصلہ افزائی کرنے لگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-18
in کھیل
A A
سابق سری لنکن کپتان نے وسیم اکرم مشکل ترین بولر قرار دیدیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وی وی ایس لکشمن ایشیائی کھیلوں میں ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

روہت کی ون ڈے ٹیم میں جگہ پر کوئی فوری خطرہ نہیں

نئی دہلی: پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے مشکلات کا شکار بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو کی حمایت کردی۔
2022 میں بھارتی محدود اوورز کرکٹ میں نمایاں رہنے والے سوریا کمار یادیو کی حالیہ فارم کچھ متاثر کن نہیں رہی ہے، انھیں آئی پی ایل سے قبل آسٹریلیا سے ہوم سیریز میں 3 گولڈن ڈک کا سامنا رہا ہے۔
وسیم اکرم نے ان کاحوصلہ بڑھاتے ہوئے کہاکہ کیریئر میں یہ برا وقت کسی بھی وجہ سے ہوسکتا ہے جو ہر بہترین بیٹسمیں کو پیس آسکتا ہے، فارم عارضی ہوتی ہے جبکہ بیٹر کی کلاس ہمیشہ کے لیے ہوتی ہے.
انہوں نے کہا کہ جب کوئی بیٹر خراب فارم سے دوچار ہوتا ہے تو پھر وہ ذرا محتاط ہوجاتا ہے، وہ بھرپور انداز میں واپسی کرپائیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اعظم بھارتی کپتان روہت شرما سے ایک اور اعزاز چھیننے کے قریب

Next Post

دورہ زمبابوے میں کارکردگی دکھاکر قومی ٹیم میں واپس آؤں گا، شاہنواز دھانی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وی وی ایس لکشمن ایشیائی کھیلوں میں ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر
کھیل

وی وی ایس لکشمن ایشیائی کھیلوں میں ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

2026-09-04
روہت کی ون ڈے ٹیم میں جگہ پر کوئی فوری خطرہ نہیں
کھیل

روہت کی ون ڈے ٹیم میں جگہ پر کوئی فوری خطرہ نہیں

2026-09-04
کارن وال اور حسن نواز کی شاندار کارکردگی، فالکنز نے نائٹ رائیڈرز کو آٹھ رنز سے ہرایا
کھیل

کارن وال اور حسن نواز کی شاندار کارکردگی، فالکنز نے نائٹ رائیڈرز کو آٹھ رنز سے ہرایا

2026-09-04
کھیل

خواتین چیمپئنز ٹرافی 2027 سے ایک سنسنی خیز نیا باب شروع ہو گا: جے شاہ

2026-09-04
کھیل

دفاعی چیمپئن الکاراز اور سبالینکا یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں داخل

2026-09-04
کھیل

جافٹا انجری کے باعث زمبابوے دورے سے باہر ہوئیں؛ فلینڈر کو پہلی بار جنوبی افریقی ٹیم میں طلب کیا گیا

2026-09-04
کھیل

ہندستان اے ایف سی ویمنز چیمپئنز لیگ 27-2026 کی میزبانی کرے گا

2026-09-04
کھیل

مقامی نوجوان وشیش شرما نے چار شاٹ کی برتری حاصل کی

2026-09-04
Next Post
دہانی انجری کے باعث پاک۔ہند میچ سے باہر

دورہ زمبابوے میں کارکردگی دکھاکر قومی ٹیم میں واپس آؤں گا، شاہنواز دھانی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.