ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر اعظم بھارتی کپتان روہت شرما سے ایک اور اعزاز چھیننے کے قریب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-18
in کھیل
A A
کرکٹ شائقین نے بابر اعظم پر تنقید کرنیوالے شاہد آفریدی کی کلاس لے ڈالی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وی وی ایس لکشمن ایشیائی کھیلوں میں ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

روہت کی ون ڈے ٹیم میں جگہ پر کوئی فوری خطرہ نہیں

لاہور//
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں بھارتی کپتان روہت شرما کا منفرد اعزاز اپنے نام کرسکتے ہیں۔بھارتی کپتان روہت شرما اس وقت ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں 4 سنچریوں کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ انہوں نے 29 ہاف سنچریاں بھی سکور کر رکھی ہیں تاہم بابراعظم نے ان کی حکمرانی ختم کرنے کا خواب سجا لیا ہے۔
اگر بابراعظم کو روہت شرما کا ریکارڈ اپنے نام کرنا ہے تو انہیں بقیہ 3 ٹی ٹونٹی میچز میں سے کسی 2 میچز میں سنچری سکور کرنا ہوگی تاہم نصف سنچریوں کے معاملے میں بابراعظم روہت شرما سے ایک ہاتھ آگے ہیں۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کل 3سنچریاں اور 30نصف سنچریاں سکور کررکھی ہیں۔دوسری جانب بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم گرائونڈ پر دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 3چھکوں اور 11چوکوں کی مدد سے 58گیندوں پر 101رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹی ٹونٹی انٹرنیشنلز میں 3 سنچریاں سکور کرنے والے پہلے کپتان بن گئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی ابھی دور است؟

Next Post

وسیم اکرم آؤٹ آف فارم سوریا کمار کی حوصلہ افزائی کرنے لگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وی وی ایس لکشمن ایشیائی کھیلوں میں ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر
کھیل

وی وی ایس لکشمن ایشیائی کھیلوں میں ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

2026-09-04
روہت کی ون ڈے ٹیم میں جگہ پر کوئی فوری خطرہ نہیں
کھیل

روہت کی ون ڈے ٹیم میں جگہ پر کوئی فوری خطرہ نہیں

2026-09-04
کارن وال اور حسن نواز کی شاندار کارکردگی، فالکنز نے نائٹ رائیڈرز کو آٹھ رنز سے ہرایا
کھیل

کارن وال اور حسن نواز کی شاندار کارکردگی، فالکنز نے نائٹ رائیڈرز کو آٹھ رنز سے ہرایا

2026-09-04
کھیل

خواتین چیمپئنز ٹرافی 2027 سے ایک سنسنی خیز نیا باب شروع ہو گا: جے شاہ

2026-09-04
کھیل

دفاعی چیمپئن الکاراز اور سبالینکا یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں داخل

2026-09-04
کھیل

جافٹا انجری کے باعث زمبابوے دورے سے باہر ہوئیں؛ فلینڈر کو پہلی بار جنوبی افریقی ٹیم میں طلب کیا گیا

2026-09-04
کھیل

ہندستان اے ایف سی ویمنز چیمپئنز لیگ 27-2026 کی میزبانی کرے گا

2026-09-04
کھیل

مقامی نوجوان وشیش شرما نے چار شاٹ کی برتری حاصل کی

2026-09-04
Next Post
سابق سری لنکن کپتان نے وسیم اکرم مشکل ترین بولر قرار دیدیا

وسیم اکرم آؤٹ آف فارم سوریا کمار کی حوصلہ افزائی کرنے لگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.