ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سنہا کا ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈ کو یوم پیدائش پر شاندار خراج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-15
in اہم ترین
A A
معیاری تعلیم تک عام آدمی کی رسائی کی کوششیں جاری:سنہا

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا نے آئین کے معمار ڈاکٹر بابا صاحب بھیم رائو امبیڈ کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔
سنہا نے کہا کہ معمار آئین کے نظریات امید کی ایک کرن اور انسانی بنیادوں پر معاشرہ تشکیل دینے کی ایک تحریک ہیں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ کیا۔
سنہانے کہا’’بھارتی آئین کے کلیدی معمار ڈاکٹر بابا صاحب بھیم رائو امبیڈ کر کو ان کی جنم جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں‘‘۔ان کا ٹویٹ میں کہنا تھا’’ان کے نظریات امید کی ایک کرن ہیں اور باہمی اعتماد، رواداری اور تعاون پر مبنی متحد، مساوی، انصاف پسند اور انسانی معاشرے کی تشکیل کیلئے جد و جہد کرنے کیلئے سب کیلئے ایک تحریک کا ذریعہ ہیں‘‘۔
لیفٹیننٹ گورنرنے اپنے ٹویٹ میں کہا’’آئیے اس انتہائی قابل احترام موقع پر اتحاد کو برقرار رکھنے اور مضبوط تر کرنے اور ایک مساوی معاشرہ تشکیل دینے کے لئے خود کو دوبارہ وقف کریں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ادھم پور کے بینی سنگم میں فٹ برج گرنے سے ۲۴؍افراد زخمی

Next Post

۲ ماہ امر ناتھ یاترا کا اعلان،یاترا یکم جولائی کو شروع ہوکر ۳۱؍ اگست کو اختتام پذیر ہوگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
’سٹکی بموں سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنا انتہائی اہم ‘

۲ ماہ امر ناتھ یاترا کا اعلان،یاترا یکم جولائی کو شروع ہوکر ۳۱؍ اگست کو اختتام پذیر ہوگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.