جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گوئل نے اطالوی کاروباریوں کو ہندوستان میں سرمایہ کاری کے مواقع کی طرف راغب کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-14
in قومی خبریں
A A
موجودہ مالی سال میں برآمدات 400 بلین سے زیادہ ہوں گی: گوئل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی//) تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے اٹلی کے اپنے دورے میں وہاں کے کاروباریوں کو ہندوستان کے ساتھ کاروبار کرنے کی ترغیب دیتے ہوئے کہا کہ ملک اس وقت سرمایہ کاری کے لیے دنیا کی سب سے قابل اعتماد منڈیوں میں سے ایک ہے اور یہاں بہت سارے مواقع ہیں۔
مسٹرگوئل کے پاس صارفین کے امور، خوراک اور عوامی تقسیم اور ٹیکسٹائل کی وزارت کا چارج بھی ہے ۔
مسٹر گوئل نے روم میں جمعرات کوکمپنیوں کے سی ای اوز کی ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان ایک کھلی معیشت ہے اور اس کا عالمی رابطہ ہے ۔ ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان آزاد تجارتی بات چیت جاری ہے ۔
مسٹر گوئل نے کہا کہ ہندوستان-اٹلی شراکت داری کا مقصد بلند ہونا چاہئے کیونکہ اسے حال ہی میں اسٹریٹجک سطح کی شراکت داری کا درجہ دیا گیا ہے ، اس کے لئے نئے امکانات پیدا ہوئے ہیں۔ وزیر تجارت نے وہاں بتایا کہ کس طرح عالمی منڈیوں کے ساتھ ہندوستان کی تجارت بڑھ رہی ہے اور گزشتہ دو سال میں ملک کی کل برآمدات میں 55 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت ہندوستان میں تقریباً 700 اطالوی کمپنیاں کام کر رہی ہیں اور یہ ہندوستان میں کاروبار قائم کرنے کا بہترین وقت ہے ۔ وزیرموصوف نے کہا کہ ہندوستان کاروبار کرنے کے لیے مضبوط مستقبل کی پالیسیاں لے کر آئے گا، جس میں ضرورت کے مطابق پچھلی تاریخ سے موثر اصلاحات کی جاسکتی ہیں۔
اٹلی کے نائب وزیر اعظم اور وزیر تجارت انٹونیو تجانی نے بھی اس تقریب میں شرکت کی اور کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان مستقبل کا ایک اچھا راستہ بنانے اور اس پر مائیکرو، چھوٹے اور درمیانے درجے کی اکائیوں کی حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت ہے ۔
روم میں سی ای او بزنس انٹریکٹو سیشن کا اہتمام کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری (سی آئی آئی) اورکانفنڈسٹریا کے تعاون سے روم، اٹلی میں ہندوستان کے سفارت خانے کے ذریعہ کیاگیاتھا۔ اس سیشن میں ہندوستانی اور اطالوی کمپنیوں کے 70 سے زیادہ سی ای اوز نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی بی آئی کے سمن سے کیجریوال کی مہم رکنے والی نہیں: اے اے پی

Next Post

ای ڈی جھوٹے ثبوت دے کر عدالت کو گمراہ کر رہی ہے : کیجریوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

ای ڈی جھوٹے ثبوت دے کر عدالت کو گمراہ کر رہی ہے : کیجریوال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.