ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

عالمی شہرت یافتہ ایرانی قاری احسن بیات ہمدانی کا تاریخی جامع مسجد کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-14
in اہم ترین
A A
عالمی شہرت یافتہ ایرانی قاری احسن بیات ہمدانی کا تاریخی جامع مسجد کا دورہ

SRINAGAR, APR 13 (UNI):- World famous Qari-Quran from Iran, Aaqayi Ahsaan Bayaat Hamdani recite the Holy Quran at Jamia Masjid Srinagar during his visit to the Valley in Srinagar on Thursday. UNI PHOTO-68U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
ایران کلچرل ہاوس نئی دہلی کی جانب سے بین الاقوامی شہرت کے حامل قاری قرآن ‘قاری برتر اسلامی جمہوریہ ایران ‘آقای احسان بیات ہمدانی نے نماز ظہر کے موقعہ پر تاریخی جامع مسجد سرینگر میں اپنی فن قرات کا شاندار اور خوبصورت مظاہرہ کیا۔
اس موقعہ پر بڑی تعداد میں نمازی اور زائرین جو ماہ رمضان کے آخری عشرۃ نجات میں نماز ظہر ادا کرنے اور اللہ تبارک و تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ہونے کیلئے حاضر ہوئے تھے قاری صاحب موصوف کی قرات سے اپنے ایمان اور یقین میں اضافہ کیا۔
معزز مہمان اور ان کے رفقا کا انجمن اوقاف جامع مسجد کے سربراہ نظر بند میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق کی جانب سے انجمن کے ذمہ داروں حاجی الطاف احمد بٹ ، مفتی غلام رسول سامون اور مولانا ایم ایس رحمن شمس نے استقبال کرتے ہوئے میرواعظ موصوف کی طرف سے ان کے اعزاز میں شال پوشی کی جبکہ کشمیر میں دین اسلام کی آمد اور فروغ حضرت امیرکبیر میرسید علی ہمدانیؒ کے بعد میرواعظین کشمیر کا تسلسل کے ساتھ حفاظت اسلام اور اشاعت اسلام کے تعلق سے تاریخ پر روشنی ڈالتے ہوئے مہمان گرامی کو آگاہ کیا گیا۔
ترجمانی کے فرائض پیروان ولایت کے سربراہ‘آغا سید سبط شبیر قمی نے انجام دیئے اور معزز مہمان کی طرف سے میرواعظ کیلئے ہدیہ تشکر پیش کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دوسری جماعت تک کے طلبا کیلئے کوئی ہوم ورک نہیں:محکمہ تعلیم

Next Post

پونچھ میں مکان گرنے سے۴۳مرد و زن زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ریاسی میں کوٹھے کے گرجانے سے دو افراد از جان، چار زخمی

پونچھ میں مکان گرنے سے۴۳مرد و زن زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.