ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جیو سنیما پر 2.2 کروڑ ناظرین نے دھونی کے چھکے دیکھے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-13
in کھیل
A A
دھونی ٹی ٹوئنٹی میں بطور کپتان 6000 رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

چنئی//جب بدھ کی رات چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی راجستھان رائلز کے خلاف بلے بازی کے لیے اترے تو جیو سنیما پر ناظرین کی تعداد 22 ملین سے تجاوز کرگئی، جو ایک ہی سیشن میں ریکارڈ کی گئی سب سے زیادہ تعداد ہے۔
ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک دلچسپ مقابلے میں راجستھان نے چنئی کو تین رنز سے شکست دی۔ چنئی کو تین اووروں میں 54 رنز درکار تھے لیکن دھونی کریز پر موجود تھے، تماشائی آخری گیند تک بلے بازی کے ساتھ میچ کے اتار چڑھاؤ کو دیکھتے رہے۔
دھونی نے ایک بار پھر پرانے دنوں کی جھلک دکھاتے ہوئے 17 گیندوں پر 32 رنز بنائے۔ انہوں نے آخری اوور میں دو چھکے لگا کر میچ کو دلچسپ بنا دیا، تاہم جب چنئی کو آخری گیند پر پانچ رنز درکار تھے، راجستھان کے تیز گیند باز سندیپ شرما نے صرف ایک رن دیا اور چنئی کو تین رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ناظرین کے لحاظ سے جیو سینما آئی پی ایل2023 کے ڈیجیٹل اسٹریمنگ پارٹنر، نے گزشتہ ہفتے کے آخر میں ایک شاندار آغاز کیا۔ پہلے ویک اینڈ پر ناظرین نے پچھلے پورے سیزن کے ناظرین کے اعداد و شمار کو پیچھے چھوڑ دیا۔ جیو سنیما پر ویڈیو ریکارڈز کو 147 کروڑ سے زیادہ بار دیکھا گیا۔ جیو سنیما پر فی میچ خرچ ہونے والے وقت میں بھی 60 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محمد عامر 31 برس کے ہوگئے، پی سی بی کا نیک تمناؤں کا اظہار

Next Post

اشون امپائروں کے بے قاعدہ فیصلوں سے حیران

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ایشون آل ٹائم گریٹ بائولر نہیںراشد لطیف نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

اشون امپائروں کے بے قاعدہ فیصلوں سے حیران

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.