منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

خلائی اور دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے : جنرل چوہان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-12
in قومی خبریں
A A
ریٹائرڈلیفٹیننٹ جنرل ‘انیل چوہان نئے چیف آف ڈیفنس اسٹاف مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل انیل چوہان نے ملک کی خلا پر مبنی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے خلائی اور دفاعی شعبے میں مزید تعاون پر زور دیا ہے ۔
منگل کو یہاں انڈین اسپیس ایسوسی ایشن کے توسط سے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) کی جانب سے منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جنرل چوہان نے کہا کہ خلائی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے خلائی اور دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے دوہرے استعمال والے پلیٹ فارم تیار کرنے چاہئیں۔
ڈی آر ڈی او کے چیئرمین نے بھی اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور کہا کہ اکیڈمیا، اسٹارٹ اپس، چھوٹی اور بہت چھوٹی صنعتوں اور بڑی کمپنیوں کو مل کر کام کرنا ہوگا تاکہ اہداف کو حاصل کیا جاسکے ۔
پروگرام میں دفاع، خلائی شعبے اور مسلح افواج سمیت مختلف وزارتوں کے حکام نے شرکت کی۔
جنرل چوہان نے کہا کہ اس سیمینار سے قومی سلامتی پر توجہ مرکوز کرنے میں اور مستقبل کے چیلنجز کا حل تلاش کرنے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ خلائی شعبے میں بڑھتی ہوئی مسابقت اور خطرات کے خدشات کے پیش نظر ہمیں اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا چاہیے تاکہ ملک اپنے مفادات کا تحفظ کر سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایمانداری، حب الوطنی اور انسانیت عام آدمی پارٹی کے تین مضبوط ستون ہیں: کیجریوال

Next Post

راجناتھ دفاعی مالیاتی کانفرنس کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
ہمارا کسی ملک کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:راج ناتھ

راجناتھ دفاعی مالیاتی کانفرنس کا افتتاح کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.