ہفتہ, جولائی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

رئیسی نے مسلم ممالک سے اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-11
in عالمی خبریں
A A
عالمی ایجنسی کی تحقیقات ختم کئے بغیر جوہری معاہدہ بے فائدہ ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

تہران///
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے مسلم ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں متحد اور مربوط محاذ بنائیں۔
ایران کے صدارتی دفتر کی ویب سائٹ پر پوسٹ کئے گئے ایک بیان کے مطابق مسٹر رئیسی نے اتوار کے روز الجزائر کے صدر عبدالمجید تیبون کے ساتھ فون پر بات کی اور کہا کہ ایران اور الجزائر کے درمیان علاقائی اور بین الاقوامی امور بالخصوص مسئلہ فلسطین اور تحفظ کے حوالے سے قریبی تعلقات ہیں۔ فلسطینیوں کے حقوق کے بارے میں لیکن ایک مشترکہ موقف رکھتے ہیں۔وہیں مسٹر عبدالمجید نے اس دوران کہا کہ انہیں امید ہے کہ مسلم ریاستوں کے درمیان تعاون کے ذریعے فلسطین کو اسرائیلیوں سے ’’آزاد‘‘ ہو جائے گا۔ دونوں لیڈروں کے درمیان یہ بات چیت گذشتہ ہفتے لبنان کے ساتھ اسرائیل کی سرحدوں اور غزہ پٹی کے فلسطینی علاقوں میں کشیدگی میں اضافے کے بعد ہوئی ہے۔
جنوبی لبنان اور غزہ میں عسکریت پسندوں نے اسرائیل پر راکٹ داغے۔ اس کے ساتھ ہی اسرائیل نے فضائی حملوں کا جواب دیا۔
اسرائیل -فلسطین تنازعہ کا ایک فلیش پوائنٹ مقدس مقام ، یروشلم میں الاقصیٰ مسجد کے احاطے میں پچھلے ہفتے کے شروع میں اسرائیل کے حملے کے بعد تازہ ترین دور میں اضافہ ہوا۔ اسرائیلی پولیس کی درجنوں فلسطینی نمازیوں سے جھڑپیں ہوئیں۔ اسرائیلی پولیس نے کہا کہ ’’کئی قانون شکنی کرنے والے نوجوانوں‘‘ نے ’’فسادات بھڑکانے کے لیے‘‘ مسجد اقصیٰ کے اندر خود کوقید کرنے کی کوشش کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تائیوان کی’ناکہ بندی‘ کیلئے چینی فوجی مشقیں جاری

Next Post

سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کی تیاری، ایرانی وفد کل ریاض پہنچے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ

سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کی تیاری، ایرانی وفد کل ریاض پہنچے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.