ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’مودی نے ملک میں صحت کے شعبہ کو اولین ترجیح دی‘

صرف دو برسوں میں کورونا کیلئے ویکسین تیار ہوئی:سنگھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-09
in اہم ترین
A A
’ہندوستان کی جمہوریت کسی بھی ملک سے بہتر‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں پہلی بار صحت کی دیکھ ریکھ کو اولین ترجیح دی ہے ۔
ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ کورونا کے دوران ملک میں صرف دو برسوں میں دو ویکسین تیار کئے گئے وہ بھی وزیر اعظم کے بھر پور تعاون سے ہی ممکن ہوا۔
مرکزی وزیر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا’’وزیر اعظم شری نریندر مودی نے ملک میں پہلی بار صحت کی دیکھ بھال کو اولین ترجیح دینے کا کام کیا ہے جو شاید پچھلی سرکاروں میں کہیں نہ کہیں چھوٹ گیا تھا‘‘۔
ڈاکٹر سنگھ کا کہنا تھا کہ کورونا کے دوران ملک میں صرف دو برسوں کے دوران دو ویکسین تیار کئے گئے جو نہ صرف اپنی نوعیت کے پہلے ویکسین تھے بلکہ دنیا کے مختلف ملکوں کو یہ ویکسین فراہم کئے گئے ۔
وزیر مملکت نے کہا کہ یہ بھی وزیر اعظم کے بھر پور تعاون سے ممکن ہوسکا۔
ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ ہمارے نوجوان جو آنے والے برسوں کے دوران ملک کی ترقی کیلئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے ان کے صحت کی دیکھ ریکھ ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یو ٹی نے مختلف زمروں میں تین قومی پنچایت ایوارڈ حاصل کئے

Next Post

دفعہ ۳۷۰ کی منسوخی سے جموں کشمیر میں ترقی کا ایک نیا دور شروع ہوا ہے:ریجیجو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو

دفعہ ۳۷۰ کی منسوخی سے جموں کشمیر میں ترقی کا ایک نیا دور شروع ہوا ہے:ریجیجو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.