جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بے وقوف افراد اور ان کے فیصلوں سے ہم تیسری عالمی جنگ میں پڑ سکتے: ٹرمپ

ہماری سرحدوں پر حملہ ہوچکا، ہم عالمی کرنسی کے معیار کے طور پر اپنا ڈالر کھونے والے ہیں: سابق امریکی صدر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-09
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

واشنگٹن//
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ پر کڑی تنقید کی ہے۔ منگل کو ٹرمپ پر مقدمہ کی سماعت شروع ہوئی تھی ۔ اس کے دو روز کے بعد سابق صدر نے اپنے سوشل نیٹ ورک ’’ٹروتھ سوشل‘‘ پر لکھا کہ ’’ہم زوال پذیر قوم ہیں۔ ایک ناکام قوم ہیں‘‘
اپنی اشتعال انگیز پوسٹ میں ٹرمپ نے مزید کہا ہم جس اچھے امریکہ کو جانتے ہیں، وہ اتنی تیزی سے کھو رہا ہے کہ تاریخ کی سب سے نااہل انتظامیہ کے زیر انتظام باقی ڈیڑھ سال کے اختتام پر ہمارے پاس شاید کوئی ملک باقی نہ رہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہماری سرحدوں پر یلغار ہے، ہم عالمی کرنسی کے معیار کے طور پر اپنا ڈالر کھونے والے ہیں اور بیوقوف لوگوں اور فیصلوں کی وجہ سے ہم تیسری جنگ عظیم میں ختم ہو سکتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا صرف وہ چیزیں جو یہ اچھی طرح کرتے ہیں وہ انتخابی فراڈ، گندی مہم اور نظام انصاف کا غلط استعمال ہے۔ ٹرمپ نے ان الفاظ سے بات کا اختتام کیا ہم زوال پذیر قوم ہیں… ایک ناکام قوم!!!”
امریکی "فاکس نیوز” چینل نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ کے مقدمے کی نگرانی کرنے والے نیویارک شہر کے جج کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جس کے بعد ان کے ساتھ سکیورٹی ٹیم کو تعینات کردیا گیا ہے۔
مین ہٹن سپریم کورٹ کے جسٹس جوآن مرچان کے خلاف دھمکیاں تقریباً ایک ہفتہ قبل شروع ہوئی تھیں۔ منگل کو ٹرمپ کے خلاف تاریخی فرد جرم میں 34 الزامات لگائے گئے ہیں۔ٹرمپ مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنے والے پہلے سابق امریکی صدر ہیں۔ انہوں نے الزامات کو مسترد کیا ہے۔
یاد رہے جج مرچان نے ٹرمپ آرگنائزیشن کے مقدمے کی صدارت بھی کی تھی۔ اس مقدمہ میں کمپنی کو ٹیکس فراڈ کے 17 الزامات میں 1.6 ملین ڈالر جرمانے کا مجرم پایا گیا۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر مرچان اور ان کے خاندان کو ٹرمپ سے نفرت کرنے والے قرار دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین کی وزیر خارجہ پیر کو بھارت پہنچیں گی

Next Post

ترکی اور ایران نے اسرائیل کے خلاف مسلمانوں کے اتحاد کی اپیل کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

ترکی اور ایران نے اسرائیل کے خلاف مسلمانوں کے اتحاد کی اپیل کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.