ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس، امریکی سلامتی کیلئے خطرہ تشکیل دینے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہے، جو بائیڈن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-09
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

واشنگٹن//
امریکی صدر جو بائیڈن نے روس سےمتعلقہ’’ قومی ایمرجنسی” کے عمل درامد کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، جو ان کے بقول قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔
وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق، بائیڈن نے کانگریس کو مطلع کیا کہ وہ 15 اپریل 2021 کو اعلان کردہ روسی "قومی ایمرجنسی” کے صدارتی حکم نامے میں توسیع کریں گے، کیونکہ روس ، امریکہ کی قومی سلامتی، خارجہ پالیسی اور معیشت کے لیے خطرہ تشکیل دیتا ہے۔
صدر بائیڈن نے کہا کہ روس کی جانب سے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات اور جمہوری اداروں کو نقصان پہنچانے کی کوششیں، خاص طور پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں میں، بدنیتی پر مبنی سائبر سرگرمیاں، بین الاقوامی بدعنوانی کو فروغ دینا، صحافیوں کو نشانہ بنانا، امریکی قومی سلامتی کے لیے اہم ممالک اور خطوں کی سلامتی کو نقصان پہنچانا۔ ریاستوں کی علاقائی سالمیت کا احترام کرنے میں ناکامی سمیت بین الاقوامی قانون کے اصولوں کی خلاف ورزی جیسی وجوہات کی بنا پر قومی سلامتی، خارجہ پالیسی اور معیشت کو غیر معمولی ” خطرہ لاحق ہے۔

اس وجہ سے، بائیڈن نے کہا کہ ہنگامی حالت، جو 15 اپریل 2023 کو ختم ہو جائے گی، اس کو تاریخ کے بعد بھی نافذ العمل رہنا چاہیے۔

یہ بتاتے ہوئے کہ صومالیہ میں جاری عدم استحکام اور دہشت گردی کا خطرہ امریکہ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے لیے بدستور خطرہ ہے، بائیڈن نے کہا کہ 12 اپریل 2010 کو اعلان کردہ صومالی قومی ایمرجنسی کو بھی بڑھایا جانا چاہیے۔

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کسان میلے سے کسانوں کو نئی ٹیکنالوجی اپنانے کی ترغیب دیں گے : مودی

Next Post

اسرائیل: تل ابیب میں حملہ آور نے سیاحوں کو کار سے کچل دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل

اسرائیل: تل ابیب میں حملہ آور نے سیاحوں کو کار سے کچل دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.