ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فورسز کی مسلسل دوسری رات مسجد اقصیٰ میں کارروائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-07
in عالمی خبریں
A A
مغربی کنارہ: جنین کیمپ میں اسرائیلی فوج کا چھاپا، متعدد فلسطینی جاں بحق اور زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

بیت المقدس//
اسرائیلی فورسز نے مسلسل دوسری رات مسجد اقصیٰ میں کارروائی کرتے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسلسل دوسری رات مسجد اقصیٰ پرچھاپے کے بعد علاقے میں کشیدگی جاری ہے، اسرائیلی فورسز کی ماہِ رمضان میں وحشیانہ کارروائیوں نے فلسطینیوں کے اشتعال کو مزید بڑھا دیا ہے۔اسرائیلی فورسز نے بدھ کے روز احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر آنسو گیس فائر کیے اور ہینڈ گرینیڈ کا بھی استعمال کیا جب کہ اس دوران 4 فلسطینیوں کو گرفتارکیا گیا۔
بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب درجنوں اسرائیلی فوجیوں نے ایک بار پھر مسجد اقصیٰ پر یلغار کی جب کہ اس سے قبل فورسز نے نماز فجر کے لیے آنے والوں کو بھی مسجد میں داخلے سے روک دیا جس کے باعث سیکڑوں افراد نے مسجد اقصیٰ کے آس پاس نماز فجر ادا کی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے رد عمل میں فلسطینی گروپ نے غزہ کی پٹی سے متعدد راکٹ فائر کیے جس میں سے دوبحیرہ روم اور پانچ اسرائیل کی طرف فائر کیے گئے۔
دوسری جانب ملائیشیا نے اسرائیلی فورسز کی مسجد اقصیٰ میں کارروائی کی شدید مذمت کی ہے اور عالمی برادری سے اسرائیل کے احتساب کا مطالبہ کیا ہے۔
ملائیشین حکام نے کہا کہ مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی غیر قانونی اور بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے۔
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی ماہِ رمضان میں مسجد اقصیٰ میں کی جانے والی کارروائی پر تنقید کی۔
علاوہ ازیں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مسجد اقصیٰ کے معاملے پر ایک ہنگامی اجلاس بھی طلب کیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل نے متحدہ عرب امارات اور چین کی درخواست پر یہ اجلاس طلب کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین میں سعودی عرب اور ایران کی بڑی بیٹھک

Next Post

سونہ مرگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

سونہ مرگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.