منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

صدقہ فطر۶۵روپے فی کس مقرر:مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-02
in اہم ترین
A A
’شب قدر ۱۷؍اپریل کو منائی جائیگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’آپریشن سندور بھارت کا دہشت گردی کیخلاف نیا معمول ہے‘

ہند پاک کا سرحد اور ایل او سی پر فوجیوں کی تعداد کم کرنے پر اتفاق

سرینگر//
جموںکشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام کا کہنا ہے کہ امسال صدقہ فطر۶۵روپے فی کس مقرر کیا گیا ہے تاہم صاحبان ثروت کے مقررہ رقم سے زیادہ ادا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
اسلام نے کہا کہ صدقہ فطر کی رقم کشمیر اور جموں سے تعلق رکھنے والے علما کے ساتھ مشاورت اور اتفاق رائے سے مقرر کی گئی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ صدقہ فطر کی ادائیگی ہر مسلمان مرد اور عورت پر واجب ہے یہاں تک کہ شیر خوار بچے پر بھی صدقہ فطر ادا کرنا واجب ہے ۔
مفتی اعظم نے کہا’’صدقہ فطر کی رقم مسکینوں، بیوائوں، یتیموں، بے گھر اور بے سہارا لوگوں میں تقسیم کرنی ہے نہ کہ اس رقم کو مساجد، خانقاہوں، درگاہوں یا مذہبی تنظیموں کو دینا ہے ‘‘۔
اسلام نے کہا کہ صدقہ فطر کی رقم مستحقین تک عید سے قبل ہی پہنچنی چاہئے تاکہ وہ بھی دوسرے لوگوں کے ساتھ عید کی خوشیوں میں شامل ہو سکیں۔
ایک حدیث شریف کا حوالہ دیتے ہوئے مفتی اعظم کا کہنا تھا’’صدقہ فطر ماہ مبارک رمضان کے اختتام سے قبل ہی ادا کیا جانا چاہئے تاکہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں شکر ادا کیا جا سکے جس نے ہمیں فرض روزے رکھنے کی توفیق بخشی‘‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹنٹ بائیکنگ میں ملوث افراد کی شناخت کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل

Next Post

جموں وکشمیر میں ’خلاء ہے ‘کہہ کر الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریوں سے پلو نہیں جھاڑ سکتا:این سی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
اہم ترین

’آپریشن سندور بھارت کا دہشت گردی کیخلاف نیا معمول ہے‘

2025-05-13
*پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کی فلیگ میٹنگ منعقد
اہم ترین

ہند پاک کا سرحد اور ایل او سی پر فوجیوں کی تعداد کم کرنے پر اتفاق

2025-05-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
اہم ترین

پاکستان اور انڈیا کو متنبہ کیا کہ لڑائی نہ روکی تو امریکہ تجارت روک دے گا: ٹرمپ

2025-05-13
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
اہم ترین

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی:بھارت

2025-05-13
پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع
اہم ترین

پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع

2025-05-13
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت
اہم ترین

حج۲۰۲۵:عازمین کی پروازوں کا سلسلہ ۱۴ مئی سے بحال ہوگا 

2025-05-13
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
اہم ترین

ہم نے کیرانہ ہلز پر حملہ نہیں کیا‘ چاہے وہاں کچھ بھی ہو:فضائیہ

2025-05-13
نجی اسکولوں کو کمزور طبقوں کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنے کی ہدایت
اہم ترین

تعلیمی ادارے آج سے کھلیں گے

2025-05-13
Next Post
ٹارگٹ کلنگ کے نئے سلسلے پر نیشنل کانفرنس کا اظہارتشویش

جموں وکشمیر میں ’خلاء ہے ‘کہہ کر الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریوں سے پلو نہیں جھاڑ سکتا:این سی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.