ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

راشد ٹی ٹوئنٹی کے سرفہرست گیندباز بنے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-30
in کھیل
A A
راشد زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

دبئی// افغانستان کے ٹی 20 ٹیم کے کپتان راشد خان پاکستان کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد ٹی 20 گیند بازوں کی فہرست میں ایک بار پھر ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بدھ کو جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق راشد 710 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ وانندو ہسرنگا (695) کو پیچھے چھوڑ کر پہلے نمبر پر پہنچ گئےہیں۔ کپتان راشد نے پاکستان کے خلاف تین میچوں کی ٹی20 سیریز کے بعد بے حد کفایتی گیندبازی کی اور 12 اوورز میں تین وکٹ لیتے ہوئے صرف 62 رنز دیے۔
راشد پہلی بار فروری 2018 میں ٹی 20 گیند بازوں کی فہرست میں سب سے اوپر پہنچے تھے۔ ہسرنگا نے نومبر 2022 میں راشد کو ہٹا کرہی ٹاپ پوزیشن پر قبضہ کیاتھا۔ راشد کے علاوہ مجیب الرحمان (آٹھویں پوزیشن) اور فضل الحق فاروقی (تیسری پوزیشن) نے بھی ٹی ٹوئنٹی گیندبازوں کے ٹاپ 10 میں جگہ بنالی ہے۔ آف اسپنر مجیب نے سیریز میں مجموعی طور پر چار وکٹیں حاصل کیں جبکہ فاروقی نے پانچ وکٹ لیا۔ دریں اثناء آسٹریلوی لیگ اسپنر ایڈم زمپا ون ڈے رینکنگ میں کیریئر کی بہترین چھٹی پوزیشن پر آگئے ہیں۔ زمپا نے چنئی میں ہندوستان کے خلاف تیسرے ایک روزہ میں 45 رنز دے کر چار وکٹیں حاصل کیں اور آسٹریلیا کی سیریز جیتنے میں اہم کردار ادا کیاتھا۔
ہندوستانی اوپنر شبھمن گل ایک روزہ بلے بازوں کی فہرست میں اپنی پانچویں پوزیشن پر برقرار ہیں جبکہ انہوں نے کیریئر کی بہترین درجہ بندی 738 حاصل کرلی ہے۔ کپتان روہت شرما ایک مقام کی چھلانگ لگا کر آٹھویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رویت تو بہت دور کی بات

Next Post

اسپین ماسٹرز: کدامبی دوسرے راؤنڈ میں، ساتوک-چراغ باہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

2026-09-05
کھیل

پاؤلا باڈوسا کو شکست دے کر کوکو گوف یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

2026-09-05
کھیل

اسمرتی مندھانا کی ریکارڈ سنچری اننگ سے ہندوستان ناک آؤٹ میں

2026-09-05
کھیل

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

2026-09-05
کھیل

اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ کوالیفائر میں ہندوستان ازبکستان سے 0-4 سے ہارا، امیدیں برقرار

2026-09-05
کھیل

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

2026-09-05
کھیل

کیٹلی کرکٹ آسٹریلیا کی ’نیشنل ڈیولپمنٹ لیڈ‘ مقرر

2026-09-05
Next Post
اسپین ماسٹرز: کدامبی دوسرے راؤنڈ میں، ساتوک-چراغ باہر

اسپین ماسٹرز: کدامبی دوسرے راؤنڈ میں، ساتوک-چراغ باہر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.