ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کینیا میں میں جاری مظاہروں میں تین افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-29
in عالمی خبریں
A A
امریکا میں فیکٹری میں فائرنگ،3 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

نیروبی///
کینیا میں گزشتہ ہفتے سے جاری حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد تین ہو گئی ہے۔مختلف شہروں بالخصوص دارالحکومت نیروبی میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔ملک کے کثیر الاشاعت اخبار ڈیلی نیشن نے کل اپنی شہہ سرخی ، "Black Monday: اس حماقت کو بند کرو کے ساتھ خبر شائع کی تھی۔دوسری جانب کچھ مظاہرین نے سابق صدر اوہورو کینیاٹا کے فارم پر دھاوا بول دیا جنہوں نے اپوزیشن لیڈر رائلا اوڈنگا کی حمایت کی تھی۔اوڈنگا کی قیادت میں ایزیمیو اتحاد گزشتہ ہفتے سڑکوں پر نکلتے ہوئے انتخابی نتائج اور زندگی کی قیمتوں پر اپنے اعتراضات کو پیش کیا تھا۔
مخالفین نے اعلان کیا کہ وہ ہر سوموار اور جمعرات کو اپنے مظاہرے جاری رکھیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فائرنگ کے واقعے پر بات کرنے سے پہلے امریکی صدر کا بے وقت مذاق

Next Post

احتجاجی مظاہرین کو نتین یاھو کے اعلان پر شکوک، سڑکوں پر رہنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان

احتجاجی مظاہرین کو نتین یاھو کے اعلان پر شکوک، سڑکوں پر رہنے کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.