اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک بھر میں تمام بچوں کے لیے یکساں تعلیم کی ضروری

کیلاش ستیارتھی چلڈرن فاونڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں وزیر مملکت برائے قانون و انصاف ایس پی سنگھ بگھیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-25
in قومی خبریں
A A
جب تک موسم اجازت دیتا ہے وادی میںتعلیمی ادارے کھلے رہیں گے:پولے

school

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// راجدھانی دہلی میں ہر شام کسی نہ کسی فن کا مظاہرہ دیکھنے کو ملتا ہے ، لیکن یہ شام مختلف تھی۔ اس میں کوئی مشہور فلمی ستارہ یا تجربہ کار تھیٹر اداکار نہیں جلوہ افروز نہیں تھا بلکہ اس پروگرام کی زینت تھے دہلی کے جھگی جھونپڑی سے آئے ہوئے بچے ،جنہوں نے اپنی میوزیکل اور تھیٹر پرفارمنس سے یہاں موجود سامعین مسحور کردیا۔ کیلاش ستیارتھی چلڈرن فاونڈیشن (کے ایس سی ایف) کے زیر اہتمام شروع کے ے گئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ‘میری آواز سنو’ کے تحت منعقدہ تقریب ‘بدلا کے بیج’ میں کچی آبادی کے بچوں کی کارکردگی دیکھ کر ہرشخص انگشت بدنداں رہ گیا۔ان بچوں کا انتخاب ایک سال کے ٹیلنٹ ہنٹ کے ذریعے کیا گیا تھا۔ برقی آلات بنانے والی کمپنی بوٹ اور کے ایس سی ایف کی اس ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے شراکت دارتھے ۔
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے قانون و انصاف ایس پی سنگھ بگھیل نے ملک بھر میں تمام بچوں کے لیے یکساں تعلیم کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ اس پروگرام کا حصہ بننا میرے لیے اعزاز کی بات ہے ۔ آزادی کے بعد ہمارے ملک نے ملک کے تمام بچوں کے لیے یکساں نظام تعلیم اپنانے کا موقع گنوا دیا۔ یہ تمام بچوں کو یکساں مواقع فراہم کرے گا کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو پروان چڑھائیں اور یکساں طور پر ترقی کریں۔ آج کی پرفارمنس تربیت یافتہ پیشہ ور افراد کے زیر اہتمام دوسرے پروگراموں سے بہت مختلف تھی، یہ حقیقی زندگی اور قدرتی تھی، بچے پیشہ ور اداکاروں کی طرح اسٹیج پر اپنی حقیقی زندگی گزار رہے تھے ۔ مجھے یقین ہے کہ ان میں سے کچھ نوجوان ٹیلنٹ والے بچے مستقبل میں بہترین اداکار بنیں گے ۔
بوٹ کے سی ای او وویک گمبھیر نے کہاکہ کے ایس سی ایف اور میری آواز سنو پہل کے ساتھ شراکت کرنا ایک اعزاز کی بات ہے ۔ کیلاش جی تین ‘ڈی’ کے بارے میں بات کرتے ہیں – بڑے خواب دیکھیں، اپنی پوری صلاحیت کو بروئے کارلائیں اور اپنے خوابوں شرمندہ تعبیر کریں۔ تیسرا ڈی بوٹ مشن کے ساتھ اچھی طرح سے جڑا ہوا ہے ۔ ہم بچوں کو ان کی مکمل صلاحیتوں کو تلاش کرنے اور حاصل کرنے کے قابل بنانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فیفا 2027 خواتین ورلڈ کپ کے لیے بولی کا عمل شروع

Next Post

راہل گاندھی کی رکنیت ختم کرنے پر مختلف لوگوں کے مختلف خیالات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
بھارت جوڑویاترا:راہل ۳۰ جنوری کو سرینگر میں ترنگا لہرائیں گے

راہل گاندھی کی رکنیت ختم کرنے پر مختلف لوگوں کے مختلف خیالات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.