ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر میں رات دس بجے تک بس سروس دستیاب رہے گی

صوبائی کمشنر کی روٹوں پر بسیں فوری طور پر شامل کرنے کی ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-24
in اہم ترین
A A
’سرکاری اراضی کا تحفظ ناگزیر‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
سرینگر میں عوام الناس کی سہولیت کیلئے پہلی بار نائٹ بس سروس شروع کی جائے گی۔
اِس سلسلے میں صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بِدھوری نے آج اَفسران کی ایک میٹنگ منعقد کی تاکہ نائٹ ٹرانسپورٹیشن کی خدمت کیلئے ایس آر ٹی سی بس کی شمولیت کا منصوبہ بنایا جائے۔
میٹنگ میں ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر کشمیر‘ سینئر سپر انٹنڈنٹ سٹی ٹریفک پولیس ‘جنرل منیجر جے کے ایس آر ٹی سی اور دیگر اَفسران نے شرکت کی۔
صوبائی کمشنر کشمیر نے جے کے ایس آر ٹی سی کو ہدایت دی کہ وہ زائد اَز۱۴ بسیں مہیا کرے جو سرینگر کے مختلف روٹوں پر چلیں گی تاکہ شام کے بعد عام لوگوں کو سہولت ہو کیونکہ عام طو پر مسافروں کیلئے شام ہوتے ہی پبلک ٹرانسپورٹ دستیاب نہیں رہتی ہے۔
صوبائی کمشنر نے آر ٹی او کشمیر کو ایس آر ٹی سی بسوں کو چلانے کیلئے راستوں کی نشاندہی کرنے کی ہدایت دی ۔ اُنہوں نے آفیسر کو ایک ساتھ ٹائم شیڈول مرتب کر کے جمع کرنے کی بھی ہدایت دی۔
دورانِ میٹنگ بتایا گیا کہ کہ بس سروس رات ۱۰بجے تک دستیاب رہے گی۔
بدھوری نے متعلقہ سمارٹ سٹی آفیسر کو ہدایت دی کہ وہ جاری کاموں کو تیز کریں اور سڑکوں سے ملبہ اور میٹریل کو ہٹائیں تاکہ رُکاوٹوں سے بچاجاسکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیا کانگریس عدالتوں کو اپنی جیب میں رکھنا چاہتی ہے :بی جے پی

Next Post

بارہمولہ میں ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

بارہمولہ میں ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.