بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

ملک میں کہیں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا ‘پہلا روزہ جمعہ کوہو گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-22
in ٹاپ سٹوری
A A
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

سرینگر/۲۲مارچ
ملک کی مختلف ہلال کمیٹیوں نے تصدیق کی ہے کہ آج بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، لہٰذا رمضان المبارک 24 مارچ کو بروز جمعہ کو پہلا روزہ شروع ہوگا۔
وہیں سعودی عرب میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ کل سے شروع ہو جائےگا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد دہلی نے بھی اعلان کیا کہ آج چاند کہیں نظرنہیں آیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ آج 22 مارچ 2023 بدھ کو ماہ رمضان المبارک کا چاند ملک کے کسی حصے میں نظر نہیں آیا لہٰذا مرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد دہلی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رمضان المبارک 24 مارچ 2023 جمعہ کے روز ہے۔
وہیں مرکزی چاندی کمیٹی فرنگی محلی کے صدر اور قاضی شہر مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے بھی اعلان کیاکہ چاند نظر نہیں آیا لہذا جمعہ کو پہلا روزہ رکھا جائےگا۔
ساتھ ہی قاضی شرع و مفتی ضلع رامپور نے بھی اعلان کر دیا ہے کہ ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا اس لئے جمعہ کو پہلا روزہ ہوگا۔
ہلال کمیٹی دارالعلوم دیوبند، ہلال کمیٹی جامع مسجد دہلی، امارت شرعیہ بہار جھارکھنڈ، مرکزی ہلال کمیٹی کانپور سمیت دیگر رویت ہلال کمیٹیوں نے اعلان کر دیا ہے کہ ملک کے کسی حصے میں چاند نہیں دیکھا گیا اس لئے رمضان المبارک 24 مارچ کو بروز جمعہ سے پہلا روزہ شروع ہوگا۔
واضح رہے کہ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ کل سے شروع ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر واپس اپنی گنگا جمنی تہذیب کی طرف لوٹ رہا ہے :شاہ

Next Post

ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی قصوروار قرار‘دو سال قید کی سزا‘ضمانت منظور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل
اہم ترین

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

2026-09-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

2026-09-02
’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
اہم ترین

شہباز شریف بھی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت موقف

2026-09-02
جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل

2026-09-02
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

جموں و کشمیر کے گلیشیئرز بھی خطرے کی زد میں‘ ۲۷ گلیشیائی جھیلوں کوخطرہ

2026-09-02
اہم ترین

ایس ایس بی کی۲۸۶۳؍اسامیوں  کیلئے آن لائن درخواستیں طلب

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
Next Post
مجھے بتایا گیا تھا کہ کشمیر میں مجھ پر گرینیڈ پھینکا جائے گا :راہل

ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی قصوروار قرار‘دو سال قید کی سزا‘ضمانت منظور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.