منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کے اہل خانہ نے بیرون ملک سے ملنے والے 100 سے زائد قیمتی تحائف ہڑپ لیے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-22
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

واشنگٹن//
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اہل خانہ نے ڈھائی لاکھ امریکی ڈالر کی مالیت کے 100 سے زائد غیر ملکی تحائف بغیر اندراج کرائے غیر قانونی طور پر خود رکھ لیے۔
ٍ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا انکشاف ایک تحقیقاتی رپورٹ میں ہوا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ، بیٹی اور داماد سعودی عرب سے ملنے سے والی قیمتی تلواریں اور بھارت سے ملنے والے بیش بہا زیورات سمیت دیگر ممالک سے ملنے والے مہنگے تحائف حکومت کو پیش کرنے میں ناکام ہوگئے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے اہل خانہ کو بھارت کی جانب سے بھی 17 تحائف دیے گئے تھے جن میں 8500ڈالر کا گلدان، تاج محل کا 4600 ڈالر کا ماڈل، 6600ڈالر کا قالین اور 1900ڈالر کے کف لنک شامل تھے۔امریکا کی نئی حکومت نے سابق صدر کے دور میں ملنے والے قیمتی تحائف کا ڈیٹا جمع کیا تو 100 سے زائد تحائف گمشدہ نکلے۔ جس پر ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی جس نے اپنی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات کیے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے نہ صرف خود بلکہ ان کے اہل خانہ نے بھی تحائف غائب کردیے۔
اپنی ممکنہ گرفتاری اور احتساب سے پریشان ڈونلڈ ٹرمپ نے ریپبلکن جماعت کے کارکنان کو اپنی ڈھال بنانے کی کوشش کی اور گرفتاری کی صورت میں بھرپور احتجاج کی کال دی ہے۔
یاد رہے کہ ریپبلکن جماعت کے سربراہ ڈونلڈ ٹرمپ نے 2017 سے 2021 تک امریکا کے 45 ویں صدر کے طور پر خدمات انجام دیں تاہم وہ 2022 کا صدارتی الیکشن ہار گئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صومالیہ میں گزشتہ سال خشک سالی سے 43 ہزار ہلاکتیں ہوئیں: رپورٹ

Next Post

بائیڈن کا ریپبلکننز کے پیش کردہ قانون کے خلاف پہلا ویٹو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
عالمی خبریں

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

2025-05-13
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

2025-05-13
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر
عالمی خبریں

امریکا اور چین نے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا

2025-05-13
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل
عالمی خبریں

کانگو میں سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک

2025-05-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ناراضگی، براہ راست رابطہ منقطع کر دیا

2025-05-12
عالمی خبریں

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا اسرائیل کا دورہ اچانک منسوخ

2025-05-12
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
عالمی خبریں

امریکا-برطانیہ معاہدے کا اثر

2025-05-12
حج۲۰۲۴:۱۸ لاکھ۳۳ ہزار۱۴۶ عازمین نے فریضہ حج ادا کیا
عالمی خبریں

عازمین حج کی رہنمائی کیلئے حج آپریشنل پلان کا آغاز

2025-05-12
Next Post
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر

بائیڈن کا ریپبلکننز کے پیش کردہ قانون کے خلاف پہلا ویٹو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.