بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں میں ایپ ٹیک کے خلاف امیدواروں کا پھر احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-21
in اہم ترین
A A
ایپ ٹک کمپنی کیخلاف سرینگر اور جموں میں امیدواروں کا احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

جموں//
جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں امیدواروں کی ایک بڑی تعداد نے پیر کے روز ایپ ٹیک کے خلاف احتجاج کیااور فوری طورپر کمپنی کا کنٹریکٹ ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
مظاہرین نے بتایاکہ اس کمپنی کو ملک کی مختلف ریاستوں میں بلیک لسٹ قرار دیا گیا ہے ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جموں میں ایپ ٹیک کے خلاف امیدواروں کی ایک بڑی تعداد نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرے کئے ۔انہوں نے کہاکہ گھوٹالوں کے باوجود بھی ایپ ٹیک کو ٹھیکہ الاٹ کیا گیا جو سمجھ سے بالاتر ہے ۔
ان کے مطابق ایل جی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شفاف طریقے سے امتحانات منعقد کئے جائیں گے لیکن جس کمپنی کو پہلے ہی بلیک لسٹ قرار دیا گیا اس کو کیسے کنٹریکٹ دیا جا سکتا ہے ۔
مظاہرین نے مزید بتایا کہ اس سب کے پیچھے ایک بہت بڑی سازش ہے لہذا انتظامیہ کو امیدواروں کے خدشات کو دور کرنے کی خاطر اس کمپنی کا کنٹریکٹ کالعدم قرار دینا چاہئے ۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر انتظامیہ نے ایپ ٹیک نامی ممبئی نشین کمپنی کو مختلف اسامیوں کو پر کرنے کی خاطر امتحانات لینے کی ذمہ داری سونپی ہے تاہم امیدوار مسلسل احتجاج کر رہے ہیں کہ اس کمپنی کا ریکارڈ ملک بھر میں ٹھیک نہیں ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’یو ٹی میںمعاشی انقلاب آئیگا‘,’معاشرے کے حوصلے کو توڑنے کی سعی کرنے والوں سے سختی نمٹا جائیگا ‘

Next Post

سرینگر میں فری لانس صحافی عرفان معراج گرفتار‘دہلی پہنچایا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل
اہم ترین

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

2026-09-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

2026-09-02
’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
اہم ترین

شہباز شریف بھی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت موقف

2026-09-02
جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل

2026-09-02
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

جموں و کشمیر کے گلیشیئرز بھی خطرے کی زد میں‘ ۲۷ گلیشیائی جھیلوں کوخطرہ

2026-09-02
اہم ترین

ایس ایس بی کی۲۸۶۳؍اسامیوں  کیلئے آن لائن درخواستیں طلب

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
Next Post
سرینگر میں فری لانس صحافی عرفان معراج گرفتار‘دہلی پہنچایا گیا

سرینگر میں فری لانس صحافی عرفان معراج گرفتار‘دہلی پہنچایا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.